تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَوسَم خِزاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَوسَم خِزاں کے معانیدیکھیے
مَوسَم خِزاں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ موسم جس میں درختوں سے پتے جھڑ جاتے ہیں، یہ نومبر سے جنوری تک ہوتا ہے، پت جھڑ، خریف
- (کنایتاً) زوال کا زمانہ، پیری، بڑھاپا، ڈھلتی جوانی
شعر
برنگ غنچہ بہار اس چمن کی سنتے تھے
پہ جوں ہی آنکھ کھلی موسم خزاں دیکھا
میں ترا موسم خزاں پہنوں
اور فصل بہار ہو جاؤں
زخم دل مسکرا رہے ہیں شجیعؔ
شاید اب موسم خزاں گزرا
मौसम-ए-ख़िज़ाँ के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَوسَم خِزاں)
مَوسَم خِزاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔