تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَوسَمِ گُل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَوسَمِ گُل کے معانیدیکھیے
مَوسَمِ گُل کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- پھولوں کا موسم
- (مراداً) بہار کا موسم، بہار کا زمانہ
شعر
موسم گل پر خزاں کا زور چل جاتا ہے کیوں
ہر حسیں منظر بہت جلدی بدل جاتا ہے کیوں
موسم گل ابھی نہیں آیا
چل دیئے گھر میں ہم لگا کر آگ
موسم گل ہمیں جب یاد آیا
جتنا غم بھولے تھے سب یاد آیا
English meaning of mausam-e-gul
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- season of spring
मौसम-ए-गुल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- फूलों का मौसम
- (अर्थात) वसंत ऋतु, बहार का समय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَوسَمِ گُل)
مَوسَمِ گُل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔