تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوقُوف عَلَیہ" کے متعقلہ نتائج

مُلْتَوی

آئندہ کے لیے ٹالا یا اُٹھا رکھا ہوا، التوا میں ڈالا ہوا

مُلْتَوی شُدَہ

جو ملتوی ہوگیا ہو ، ٹالا ہوا ، التوا میں پڑا ہوا ، موقوف ، ٹھہرایا ہوا ۔

مُلْتَوی ہونا

ملتوی کرنا (رک) کا لازم ؛ توقف میں پڑنا ، ہٹنا ، ٹلنا ، رکنا ۔

مُلْتَوی رَہنا

کچھ عرصے کے لیے رک جانا، تھم جانا، موقوف ہو جانا

مُلْتَوی کَرنا

کچھ عرصہ کے لیے موقوف رکھنا، ٹھہرانا، روکنا، ڈھیل میں ڈالنا

مُلْتَوی رَکھنا

کچھ عرصہ کے لیے موقوف رکھنا ، روکنا ، ٹھہرانا ۔

مُلْتَوی کَروانا

آئندہ کے لیے اُٹھا رکھنا ، کسی اور وقت پر ٹالنا ۔

مُلْتَوی رَہ جانا

کچھ عرصے کے لیے رک جانا ، تھم جانا ، موقوف ہو جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوقُوف عَلَیہ کے معانیدیکھیے

مَوقُوف عَلَیہ

mauquuf-'alaihमौक़ूफ़-'अलैह

وزن : 221121

موضوعات: فقہ

  • Roman
  • Urdu

مَوقُوف عَلَیہ کے اردو معانی

  • جس پر کسی کام کا فیصلہ منحصر کیا جائے، ثالث، پنچ، سرپنچ، (فقہ) وہ جسے فائدہ پہنچانے کے لئے وقف کیا جائے، منصف

Urdu meaning of mauquuf-'alaih

  • Roman
  • Urdu

  • jis par kisii kaam ka faisla munhasir kiya jaaye, saalas, panch, sarpanch, (fiqh) vo jise faaydaa pahunchaane ke li.e vaqf kiya jaaye, munsif

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُلْتَوی

آئندہ کے لیے ٹالا یا اُٹھا رکھا ہوا، التوا میں ڈالا ہوا

مُلْتَوی شُدَہ

جو ملتوی ہوگیا ہو ، ٹالا ہوا ، التوا میں پڑا ہوا ، موقوف ، ٹھہرایا ہوا ۔

مُلْتَوی ہونا

ملتوی کرنا (رک) کا لازم ؛ توقف میں پڑنا ، ہٹنا ، ٹلنا ، رکنا ۔

مُلْتَوی رَہنا

کچھ عرصے کے لیے رک جانا، تھم جانا، موقوف ہو جانا

مُلْتَوی کَرنا

کچھ عرصہ کے لیے موقوف رکھنا، ٹھہرانا، روکنا، ڈھیل میں ڈالنا

مُلْتَوی رَکھنا

کچھ عرصہ کے لیے موقوف رکھنا ، روکنا ، ٹھہرانا ۔

مُلْتَوی کَروانا

آئندہ کے لیے اُٹھا رکھنا ، کسی اور وقت پر ٹالنا ۔

مُلْتَوی رَہ جانا

کچھ عرصے کے لیے رک جانا ، تھم جانا ، موقوف ہو جانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوقُوف عَلَیہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوقُوف عَلَیہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone