تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوْقََعْ ہُوْنَا" کے متعقلہ نتائج

تَصادُم

آپس کا ٹکراؤ، باہم جھگڑنا، جنگ و جدل، مڈبھیڑ، ٹکرانا

تَصادُم لینا

ٹکراؤ لینا، مقابلہ پر آجانا، آمنے سامنے آجانا

مَرکَزی تَصادُم

(طبیعیات) مرکز میں ایک جسم کا دوسرے جسم سے تصادم (انگ : Central Impact) ۔

مَرکَزِ تَصادُم

رک : مرکز زد جو زیادہ مستعمل ہے ۔

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوْقََعْ ہُوْنَا کے معانیدیکھیے

مَوْقََعْ ہُوْنَا

mauqa' honaaमौक़ा' होना

محاورہ

Roman

مَوْقََعْ ہُوْنَا کے اردو معانی

  • سہولت ملنا، وقت میسر آنا، محل ہونا
  • مناسب وقت ہونا
  • (مجازاً) مجامعت ہونا، جماع ہونا

Urdu meaning of mauqa' honaa

Roman

  • sahuulat milnaa, vaqt mayassar aanaa, mahl honaa
  • munaasib-e-vaqt honaa
  • (majaazan) mujaamat honaa, jamaa honaa

English meaning of mauqa' honaa

  • to be appropriate, having the right time
  • to obtained facility, to meet with, or to get, an opportunity
  • (Metaphorically) to have sex

मौक़ा' होना के हिंदी अर्थ

  • उचित होना, उचित समय होना
  • सुविधा मिलना, समय उपलब्ध होना
  • (लाक्षणिक) संभोग होना, सहवास होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَصادُم

آپس کا ٹکراؤ، باہم جھگڑنا، جنگ و جدل، مڈبھیڑ، ٹکرانا

تَصادُم لینا

ٹکراؤ لینا، مقابلہ پر آجانا، آمنے سامنے آجانا

مَرکَزی تَصادُم

(طبیعیات) مرکز میں ایک جسم کا دوسرے جسم سے تصادم (انگ : Central Impact) ۔

مَرکَزِ تَصادُم

رک : مرکز زد جو زیادہ مستعمل ہے ۔

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوْقََعْ ہُوْنَا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوْقََعْ ہُوْنَا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone