تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوْلسِری" کے متعقلہ نتائج

مَوْلسِری

ایک درخت جس کا پھل اور بھینی بھینی مہک کا پھول جو برسات میں عجب عالم دکھاتا ہے، پھل میٹھا، کسیلا، بیر سے کسی قدر چھوٹا اور کھرنی سے مشابہہ ہوتا ہے، اس کی لکڑی اندر سے سرخ اور ہموار ہوتی ہے، جس سے میزیں، کرسیاں بنتی ہیں، یہ دروازے میں بھی استعمال ہوتی ہے، اس کے پھول تاج کی شکل کے، ستاروں کی طرح چھوٹے اور ان سے خوشبو تیار کی جاتی ہے، اس کے پھل پکنے پر کھانے کے قابل ہوتے ہیں، بیجوں سے تیل نکالا جاتا ہے، اس کی چھال کو ادویات میں استعمال کیا جاتا ہے، اس کا درخت بیجوں سے تیار ہوتا ہے اور اسے تمام ممالک میں لگایا جا سکتا ہے، یہ مغربی گھاٹ اور کنارا کے جنگلات میں آزادانہ طور پر اگایا جاتا ہے، یہ درخت طویل عرصے میں فروغ پاتا ہے پھول بارش میں اور موسم خزاں میں پھل دیتا ہے، اس کے پھول سفید، کٹیلے اور چھوٹے، بہت نرم اور خوشبودار ہوتے ہیں، (اس درخت کا پھول تاج سلاطین کے قابل ہوتا ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوْلسِری کے معانیدیکھیے

مَوْلسِری

maulsiriiमौलसिरी

اصل: سنسکرت

وزن : 2112

مَوْلسِری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک درخت جس کا پھل اور بھینی بھینی مہک کا پھول جو برسات میں عجب عالم دکھاتا ہے، پھل میٹھا، کسیلا، بیر سے کسی قدر چھوٹا اور کھرنی سے مشابہہ ہوتا ہے، اس کی لکڑی اندر سے سرخ اور ہموار ہوتی ہے، جس سے میزیں، کرسیاں بنتی ہیں، یہ دروازے میں بھی استعمال ہوتی ہے، اس کے پھول تاج کی شکل کے، ستاروں کی طرح چھوٹے اور ان سے خوشبو تیار کی جاتی ہے، اس کے پھل پکنے پر کھانے کے قابل ہوتے ہیں، بیجوں سے تیل نکالا جاتا ہے، اس کی چھال کو ادویات میں استعمال کیا جاتا ہے، اس کا درخت بیجوں سے تیار ہوتا ہے اور اسے تمام ممالک میں لگایا جا سکتا ہے، یہ مغربی گھاٹ اور کنارا کے جنگلات میں آزادانہ طور پر اگایا جاتا ہے، یہ درخت طویل عرصے میں فروغ پاتا ہے پھول بارش میں اور موسم خزاں میں پھل دیتا ہے، اس کے پھول سفید، کٹیلے اور چھوٹے، بہت نرم اور خوشبودار ہوتے ہیں، (اس درخت کا پھول تاج سلاطین کے قابل ہوتا ہے)
  • مولسری کے پھولوں کی بناوٹ یا کڑھے ہوئے پھولوں کا ایک ریشمی کپڑا

English meaning of maulsirii

Noun, Feminine

  • the tree Mimusops elengi, and its fruit (the flowers of this tree are highly fragrant, and the bark is used as a gargle for swollen gums)
  • a silk cloth printed or embroidered of Mimusops elengi flowers

मौलसिरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक बहुत बड़ा सदाबहार पेड़ जिसमें सुगंधित फूल लगते हैं, बकुल, इसकी लकड़ी अंदर से लाल और चिकनी होती है जिससे मेज, कुर्सी आदन बनाई जाती है, यह दरवाज़े और सँगहे बनाने के भी काम आति है, इसके फूल मुकुट के आकार के, तारे की भाँति छोटे-छोटे होते हैं और उनसे इत्र बनाया जाता है, इसके फल पकने पर खाने योग्य होते हैं और बीजों से तेल निकलता है, इसकी छाल ओषधियों में काम आती है, इसकी पेड़ बीजों से उत्पन्न होता है और सब देशों में लगाया जा सकता है, पश्चिमी घाट और कनारा में यह जंगलों में स्वच्छद रूप से उगता है, यह पेड़ बहुत दिनों में बढ़ता है, यह बरसात में फूलता और शरद् ऋतु में फलता है, इसके फूल सफेद, कटावदार और छोटे छोटे बहुत ही कोमल और मीठी सुंगंधवाले होते हैं
  • मौलसिरी के फूलों की बनावट या कढ़े हुए फूलों का एक रेशमी कपड़ा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوْلسِری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوْلسِری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone