تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَولا بَخش" کے متعقلہ نتائج

مَولا بَخش

بادشاہ جلال الدین اکبر کے عہد میں ایک بڑے جوتے کا نام جو شریروں اور مفسدوں کے سر پر مار کر انھیں سزا دی جاتی تھی نیز بڑا ڈنڈا یا لاٹھی وغیرہ جو ڈرانے دھمکانے یا سزا دینے کے لیے استعمال ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مَولا بَخش کے معانیدیکھیے

مَولا بَخش

maulaa-baKHshमौला-बख़्श

اصل: فارسی

وزن : 2221

مَولا بَخش کے اردو معانی

اسم، مذکر، قدیم/فرسودہ

  • بادشاہ جلال الدین اکبر کے عہد میں ایک بڑے جوتے کا نام جو شریروں اور مفسدوں کے سر پر مار کر انھیں سزا دی جاتی تھی نیز بڑا ڈنڈا یا لاٹھی وغیرہ جو ڈرانے دھمکانے یا سزا دینے کے لیے استعمال ہو
  • بہادر شاہ ظفر کے ایک قوی الجثہ ہاتھی کا نام جو بادشاہ کے سوا دوسرے کو سواری نہ دیتا اور بادشاہ کو دیکھتے ہی گھٹنے ٹیک کر سلام کرتا

English meaning of maulaa-baKHsh

Noun, Masculine, Archaic

  • stick, rod or cane

मौला-बख़्श के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, प्राचीन

  • सम्राट जलाल-उद्दीन अकबर के समय में एक बड़े जूते का नाम जो दुष्ट एवं उपद्रवियों के सर पर मार कर उन्हें सज़ा दी जाती थी और बड़ा डंडा या लाठी आदि जो डराने धमकाने या दंड देने के लिए प्रयोग हो
  • बहादुर शाह ज़फ़र के एक बड़े डील-डौल के हाथी का नाम बादशाह के अतिरिक्त दूसरे को सवारी न देता और बादशाह को देखते ही घुटने देखकर सलाम करता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَولا بَخش)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَولا بَخش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words