تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوجُود" کے متعقلہ نتائج

آخِرَت

وہ عالم جہاں قیامت کے بعد دنیاوی اعمال کا حساب کتاب ہو گا اور جزا سزا ملے گی، جزا و سزا کا دن، روز قیامت عقبیٰ

آخرت بیں

آخِرَت بَنْنا

آخرت بنانا کا لازم

آخِرَت بَنانا

ایسے نیک کام کرنا جن کا صلہ روز قیامت اچھا ملے

آخِرَت سَنْوَرنا

رک : آخرت بننا.

آخِرَت بِگَڑْنا

آکرت بگاڑنا (رک) کی لازم.

آخِرَت بِگاڑْنا

دنیا میں ایسے کام کرنا جن کی سزا روز قیامت بھگتنا پڑے، برے کام کرنا

آخِرَت کا بَھلا

روز قیامت عذاب سے نجات ، گناہوں کی بخشش.

آخِرَت کی خَیر

آخرت کا بھلا، عقبیٰ کی بھلائی، روز قیامت عذاب سے نجات، گناہوں کی بخشش

آخِرَت کا سَودا

وہ اچھے اعمال جن سے روز قیامت نفع پہن٘چے.

آخِرَت سَنْوارْنا

اچھے اعمال ہونا، اچھے کام ہونا، آخرت بنانا

آخِرَت کی کَمائی

نیک کام، اعمال حسنہ

مَتاعِ آخِرَت

سَفَرِ آخِرَت

عُقبیٰ کی طرف روانگی، دُنیا سے کُوچ، موت، ِانتقال

روزِ آخِرَت

قیامت کا دن.

عالَمِ آخِرَت

عقبیٰ، دوسرا جہان، وہ دنیا جہاں مرنے کے بعد انسان جاتا ہے

عِلْمِ آخِرَت

علمِ حدیث کی ایک شاخ جس میں تبلیغ رسالت سے متعلق بحث کی جاتی ہے اور یہ بحث ہر قسم کے اعمال اور ان کی سزا و جزا پر محیط ہوتی ہے .

سامانِ آخرت

توشۂ آخرت، وہ عمل جو آخرت میں کام آئے

نَعمائے آخِرَت

آخرت میں ملنے والی نعمتیں ۔

ثَوابِ آخِرَت

ثواب جو قیامت یا حشر کے روز ملے گا

ذَخِیرَۂ آخِرَت

عقبیٰ میں سرخ روئی کا سامان

مَزْرَعَۃُ الآخِرَۃ

رک : مزرع ِآخرت ۔

دُنْیا و آخِرَت

دنیا اور عقبیٰ ، دونوں جہاں.

مُنافَعِ دُنِیا و آخِرَت

اس جہاں اور اگلے جہاں کی اچھی نعمتیں

سَعادَتِ دُنیا و آخِرَت

دونوں دنیا کی بھلائی یا برکت، اس دنیا اور دوسری دنیا کی خوشی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوجُود کے معانیدیکھیے

مَوجُود

maujuudमौजूद

اصل: عربی

وزن : 221

مادہ: وَجْد

موضوعات: تصوف

اشتقاق: وَجَدَ

مَوجُود کے اردو معانی

صفت

  • وجود میں لایا ہوا، پیدا شدہ، عالم وجود میں آیا ہوا
  • وجود رکھنے والا، وجودی
  • (تصوف) ذات حق کو کہتے ہیں جو خود بخود موجود ہے اور ہمیشہ سے قائم اور اپنی موجودیت میں کسی کی محتاج نہیں اور تمام اشیا اسی سے موجود ہوئیں اور موجود مطلق سے اوّل جو شے موجود ہوئی ہے وحدت ہے، پھر موجود دو قسم پر ہے ایک واجب الوجود دوسرا ممکن الوجود
  • حاضر، سامنے، روبرو، آگے
  • زندہ، قائم، برقرار
  • تیار، مستعد، آمادہ
  • حاصل، میسر، نصیب، دستیاب
  • اس وقت کا، اب یا اس وقت (زمانۂ حال کے لیے)
  • پاس، قبضے میں، ڈب میں

شعر

English meaning of maujuud

Adjective

  • that which is or exists
  • available, at hand, ready
  • extant, existing, present

मौजूद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अस्तित्व में लाया हुआ, वह जो पैदा हो चुका, अस्तित्व में आया हुआ
  • अस्तित्व रखने वाला, अस्तित्ववादी
  • (सूफ़ीवाद) ईश्वर के अस्तित्व को कहते हैं जो स्वयमेव उपस्थित है और हमेशा से बना हुआ है और अपनी उपस्थिति अथवा अस्तित्व में किसी पर आश्रित नहीं और समस्त पदार्थ जगत उसी के द्वारा अस्तित्व में आया और परमेश्वर से पहले जो चीज़ अस्तित्व में आई वह है वहदत, फिर मौजूद अर्थात उपस्थिति या अस्तित्व दो आधारों पर है एक वाजिब उल-वजूद दूसरा मुमकिन-उल-वुजूद

    विशेष - मुमकिन-उल-वुजूद= जिसका होना और न होना दोनों अनावश्यक हों, अर्थात मानवजाति - वाजिब-उल-वुजूद= जिसका अस्तित्व दूसरे के सहारे न हो, अर्थात् ईश्वर, जिसका अस्तित्व दूसरे के अधीन नहीं है, यानी वह स्वयंभू है - वहदत= 'वाहिद' अर्थात एक होने की अवस्था, गुण या भाव, अद्वैतवाद, एकत्व, एकता, अद्वैतभाव, ईश्वर को एक मानना, एक होना, तन्हाई, अकेलापन

  • उपस्थित, सामने, आमने-सामने, आगे
  • जीवित, बने रहने का भाव, बरक़रार
  • तैयार, जो किसी कार्य के लिए पूर्ण रूप से उद्यत या तत्पर हो, कटिबद्ध
  • हासिल, उपलब्ध, नसीब, प्राप्त
  • इस समय का, अब या उस समय (वर्तमान काल के लिए)
  • पास, क़ब्ज़े में, डब में

مَوجُود کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوجُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوجُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone