تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوجُود فِی الخارِج" کے متعقلہ نتائج

گِرْوِیدَہ

کسی کی محبت کو دل میں جگہ دے دینا، فریفتہ، دلدادہ، عاشق، والہ و شیدا

گِرْوِیدَہ ہونا

دل دادہ ہونا ، کسی کی طرف مائل ہونا (گرویدہ کرنا رک کا لازم).

گِرْوِیدَہ کَرنا

اپنی طرف مائل کرنا ، راغب کرنا ، اپنا شیدا و والہ بنانا.

سِتَم گِرْوِیدَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوجُود فِی الخارِج کے معانیدیکھیے

مَوجُود فِی الخارِج

maujuud-fil-KHaarijमौजूद-फ़िल-ख़ारिज

اصل: عربی

وزن : 221222

موضوعات: منطق

مَوجُود فِی الخارِج کے اردو معانی

صفت

  • (منطق) وہ جو خارج میں پائی جائے، جس کی طرف اشارہ کیا جاسکے کہ یہ ہے، جو خارج میں موجود ہو اور خیالی نہ ہو

मौजूद-फ़िल-ख़ारिज के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो संसार में होता हो, काल्पनिक न हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوجُود فِی الخارِج)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوجُود فِی الخارِج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone