تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَوج مارنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَوج مارنا کے معانیدیکھیے
مَوج مارنا کے اردو معانی
- جوش و خروش دکھانا ، متلاطم ہونا ، بپھرنا ، بہنا ، لہرانا
- چین کرنا ، خوشی خرمی اور عیش و عشرت میں دن گزارنا ، عیش کرنا
- کثرت کے ساتھ ہونا ، ہر طرف اتنی افراط کے ساتھ ہونا جیسے دریا میں موجیں ہوتی ہیں
- کسی اُمنگ یا خواہش وغیرہ کا شدت کے ساتھ پیدا ہونا
English meaning of mauj maarnaa
- enjoy oneself, have a good time
मौज मारना के हिंदी अर्थ
- ۲۔ किसी उमनग या ख़ाहिश वग़ैरा का शिद्दत के साथ पैदा होना
- ۱۔ ۔ जोश-ओ-ख़ुरोश दिखाना, मुतलातिम होना, बिफरना, बहना, लहराना
- ۳۔ कसरत के साथ होना, हर तरफ़ इतनी इफ़रात के साथ होना जैसे दरिया में मौजें होती हैं
- ۴۔ चीन करना, ख़ुशी ख़ुर्रमी और ऐश-ओ-इशरत में दिन गुज़ारना, ऐश करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَوج مارنا)
مَوج مارنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔