تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَوج نُور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَوج نُور کے معانیدیکھیے
مَوج نُور کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- روشنی کی لہر
شعر
سینۂ تیرگی سے ہی پھوٹے گی ایک موج نور
منتظر حیات نو صبح کا انتظار کر
ہر نکہت خیال اسیر ہوا ہوئی
ہر موج نور کم نگہی کی شکار ہے
خود اپنی خاک سے کرتے ہیں موج نور کشید
پھر اس سے ایک نئی کہکشاں بناتے ہیں
English meaning of mauj-e-nuur
Noun, Feminine
- wave of light
मौज-ए-नूर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- रोशनी की लहर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَوج نُور)
مَوج نُور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔