تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَوج خُوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَوج خُوں کے معانیدیکھیے
مَوج خُوں کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- خون کی لہر، خون کی فراوانی
شعر
غش آ نہ جائے دیکھ کے قاتل کو موج خوں
نازک مزاج کا کہیں ہلکا لہو نہ ہو
موج خوں سر سے گزر ہی کیوں نہ جائے
آستان یار سے اٹھ جائیں کیا
وہ موج خوں اٹھی ہے کہ دیوار و در کہاں
اب کے فصیل شہر کو غرقاب دیکھنا
English meaning of mauj-e-KHuu.n
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- wave of blood
मौज-ए-ख़ूँ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ख़ून की लहर, ख़ून की बहुतायत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَوج خُوں)
مَوج خُوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔