تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُوں ناب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُوں ناب کے معانیدیکھیے
خُوں ناب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- خون اور پانی ملا ہوا
- خونیں آنسو، خون آلود آنسو، اشک خونی
شعر
کیا ذکر ہے آنسو کا ظالم مری آنکھوں سے
خوں ناب ہی ٹپکے ہے یک ذات جدائی میں
ہجر اک حسن ہے اس حسن میں رہنا اچھا
چشم بے خواب کو خوں ناب کا گہنا اچھا
ان آنکھوں سے آب کچھ نہ نکلا
غیر از خوں ناب کچھ نہ نکلا
English meaning of KHuu.n-naab
Noun, Masculine
- blood mixed with water
- tears of blood
ख़ूँ-नाब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ख़ून और पानी मिला हुआ, मिश्रित
- ख़ून के आँसू
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُوں ناب)
خُوں ناب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔