تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوج گُہَر" کے متعقلہ نتائج

مَوج

پانی کے ذخیرے مثلاً تالاب، ندی، دریا، سمندر وغیرہ کی سطح کی چھوٹی یا بڑی شکن جو ہوا کے اثر یا کسی چیز کے دباؤ سے پیدا ہو، لہر

مَوز

کیلا، کیلے کی پھلی، ایک قسم کا کیلا جسے امرت بان کہتے ہیں

مَوجی

زندہ دل، لہری

مَوجیں

موج کی جمع، تراکیب میں مستعمل، لہریں، ترنگیں

موجو

waves

مَوجُود

وجود میں لایا ہوا، پیدا شدہ، عالم وجود میں آیا ہوا

مَوجَہ

بڑی موج، بڑی لہر

مَوجاں

موجیں ، لہریں

مَوجا

پانی کا بہاؤ ، موج ، پانی کی بہت بڑی لہر، جھالا ، چھال

مَوج زَن

لہریں مارنے والا، جوش مارتا ہوا، متلاطم

مَوج میں

ترنگ میں ، اُمنگ اور جوش کے ساتھ ، مزے میں

مَوجِ گُل

پھولوں کی لہر، ہر طرف پھول ہی پھول ہونا

مَوجِ غَم

غم کی لہر

موجودی

جو موجود ہو، حاضرہ

مَوْج خیز

متلاطم، موجیں مارتا ہوا، موجیں پیدا کرنے والا، موج اٹھنے کی جگہ، طوفانی، تند و تیز

مَوج لَہر

لہریے دار بُنا ہوا ریشمیں کپڑا

مَوج ریگ

لہر جو ہوا کے چلنے سے ریت میں پیدا ہوجاتی ہے، ہوا کی لہروں کے باعث ریت پر بننے والی لہریہ دار شکل، ریگستان میں ریت کی حامل لہر

مَوجْزَن

لہریں مارنے والا، جوش مارتا ہوا، متلاطم

مَوج زَنی

موج زن ہونا، لہر اُٹھنے کی حالت، لہر مارنا، جوش و جذبات کا ابھار

مَوجِ بَحر

سمندر کی لہر

مَوج اَنگیز

طوفان اٹھانے والا ، طغیانی لانے والا

مَوج گُہَر

موتیوں کی لہر

مَوزُونی

۱۔ جیسا یا جتنا چاہیے ویسا یا اتنا ہونا ؛ پسندیدگی ؛ پھبن ، درستی ۔

مَوج بُو

خوشبو کی لہر

مَوج نَفَس

منھ سے نکلنے والی ہوا جو گرم ہوتی ہے، سانس

مَوجِ سَحَر

صبح کی لہر

مَوج بَہ مَوج

ایک لہر کے ساتھ دوسری لہر، موج در موج، مجازاً: مسلسل

مَوج شَفَق

آسمان پر شفق کی سرخی جو لہر کی طرح پھیلی ہو، شفق کی لہر، شفق کی موج

مَوج سَاں

موج کی طرح ، لہر کی طرح

مَوج دَر مَوج

۱۔ ایک کے بعد ایک موج ، ایک لہر کے بعد دوسری لہر ؛ (مجازاً) مسلسل ، لگاتار

مَوضُوع

وضع کردہ، وضع کیا گیا

مَوج سَبزَہ

ہوا کے باعث سبزے کی لہلہاہٹ، وہ لہر جو ہوا میں سبزہ کی حرکت سے پیدا ہوتی ہے

مَوضَع

(کسی شے کے) رکھے جانے کی جگہ

مَوجِ حَسرَت

حسرت و اندوہ کی لہر ، افسوس کی کیفیت

مَوجِ کَوثَر

کوثر کی لہر ، جنت کی نہر کی لہر

مَوجِ صَرصَر

تیز ہوا کی لہر ، بادِ صرصر

مَوج نَکہَت

خوشبو کی لہر

مَوجِ مُضطَر

وہ موج جس کی طغیانی کو کسی طرح قرار نہ ہو، بے قرار موج، بے چین لہر

مَوجُودْگی

موجود ہونا، حاضر باشی، حاضری، حضوری، ہست، سامنا

مَوج بورِیا

وہ خطوط اور نشانات جو بوریے یا چٹائی کی بناوٹ میں ہوتے ہیں، چٹائی یا بوری بچھانے سے بنی ہوئی لکیریں، چٹائی یا بوریا پر سونے سے جسم پر پڑنے والے کھردرے نشانات

مَوجِ نِگْہَت

رک : موجِ نکہت

مَوج نُما

موج کو دکھانے والا ، لہر جیسا ، لہر کی طرح کا

مَوزُوں

تلا ہوا، وہ چیز جو وزن ہو کے فروخت ہوتی ہے

مَوجْزَنی

موج زن ہونا، لہر اُٹھنے کی حالت، لہر مارنا، جوش و جذبات کا ابھار

مَوجُودَہ

زمانہ حال کا، عہد حاضر، حالیہ، اب کا، اس وقت کا، حاضر

مَوجِ آب

پانی کی لہر، پانی کی موج، پانی کی افراط، پانی کا امنگ، پانی کا تلاطم

مَوج نُور

روشنی کی لہر

مَوج دُود

دھوئیں کی لہر، دھواں

مَوج مَسْتی

تماشہ، مزاق، موج مستی، جشن، سیر و تفریح، خوشی منانا

مَوضُوعی

مصنوعی، فرضی، خیالی

مَوضُوعَہ

وضع کیا ہوا ، مقرر کیا ہوا ، بنایا ہوا ۔

مَوج انا

انا کی لہر، اہنکار کی لہر، غرور کا موج، خودپرستی کی لہر

مَوج نِگار

(طبیعیات) آواز کے اُتار چڑھاؤ کو معلوم کرنے کا ایک آلہ

مَوج میلا

سیر و تماشا، تفریح، دل بہلاوا

مَوج پَری

لفظوں کی خوبصورتی، نازک خیالی یا دل آویزی کی لہر

مَوجِ فَنا

مٹا دینے والی لہر، موت

مَوج صَبا

صبح کی تازہ ہوا ، باد ِنسیم، ہلکی ہوا

مَوج بَلا

ڈبو دینے والی موج، بہت اونچی طوفانی لہر، خطرناک لہر

مَوْجْ زَنَاں

Turning round, revolving wave, vortex

مَوجِ ہَوا

ہوا کی لہر، ہوا کا جھونکا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوج گُہَر کے معانیدیکھیے

مَوج گُہَر

mauj-e-guharमौज-ए-गुहर

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

مَوج گُہَر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • موتیوں کی لہر

شعر

Urdu meaning of mauj-e-guhar

  • Roman
  • Urdu

  • motiiyo.n kii lahr

English meaning of mauj-e-guhar

Noun, Feminine

  • wave of pearl

मौज-ए-गुहर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मोतीयों की लहर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَوج

پانی کے ذخیرے مثلاً تالاب، ندی، دریا، سمندر وغیرہ کی سطح کی چھوٹی یا بڑی شکن جو ہوا کے اثر یا کسی چیز کے دباؤ سے پیدا ہو، لہر

مَوز

کیلا، کیلے کی پھلی، ایک قسم کا کیلا جسے امرت بان کہتے ہیں

مَوجی

زندہ دل، لہری

مَوجیں

موج کی جمع، تراکیب میں مستعمل، لہریں، ترنگیں

موجو

waves

مَوجُود

وجود میں لایا ہوا، پیدا شدہ، عالم وجود میں آیا ہوا

مَوجَہ

بڑی موج، بڑی لہر

مَوجاں

موجیں ، لہریں

مَوجا

پانی کا بہاؤ ، موج ، پانی کی بہت بڑی لہر، جھالا ، چھال

مَوج زَن

لہریں مارنے والا، جوش مارتا ہوا، متلاطم

مَوج میں

ترنگ میں ، اُمنگ اور جوش کے ساتھ ، مزے میں

مَوجِ گُل

پھولوں کی لہر، ہر طرف پھول ہی پھول ہونا

مَوجِ غَم

غم کی لہر

موجودی

جو موجود ہو، حاضرہ

مَوْج خیز

متلاطم، موجیں مارتا ہوا، موجیں پیدا کرنے والا، موج اٹھنے کی جگہ، طوفانی، تند و تیز

مَوج لَہر

لہریے دار بُنا ہوا ریشمیں کپڑا

مَوج ریگ

لہر جو ہوا کے چلنے سے ریت میں پیدا ہوجاتی ہے، ہوا کی لہروں کے باعث ریت پر بننے والی لہریہ دار شکل، ریگستان میں ریت کی حامل لہر

مَوجْزَن

لہریں مارنے والا، جوش مارتا ہوا، متلاطم

مَوج زَنی

موج زن ہونا، لہر اُٹھنے کی حالت، لہر مارنا، جوش و جذبات کا ابھار

مَوجِ بَحر

سمندر کی لہر

مَوج اَنگیز

طوفان اٹھانے والا ، طغیانی لانے والا

مَوج گُہَر

موتیوں کی لہر

مَوزُونی

۱۔ جیسا یا جتنا چاہیے ویسا یا اتنا ہونا ؛ پسندیدگی ؛ پھبن ، درستی ۔

مَوج بُو

خوشبو کی لہر

مَوج نَفَس

منھ سے نکلنے والی ہوا جو گرم ہوتی ہے، سانس

مَوجِ سَحَر

صبح کی لہر

مَوج بَہ مَوج

ایک لہر کے ساتھ دوسری لہر، موج در موج، مجازاً: مسلسل

مَوج شَفَق

آسمان پر شفق کی سرخی جو لہر کی طرح پھیلی ہو، شفق کی لہر، شفق کی موج

مَوج سَاں

موج کی طرح ، لہر کی طرح

مَوج دَر مَوج

۱۔ ایک کے بعد ایک موج ، ایک لہر کے بعد دوسری لہر ؛ (مجازاً) مسلسل ، لگاتار

مَوضُوع

وضع کردہ، وضع کیا گیا

مَوج سَبزَہ

ہوا کے باعث سبزے کی لہلہاہٹ، وہ لہر جو ہوا میں سبزہ کی حرکت سے پیدا ہوتی ہے

مَوضَع

(کسی شے کے) رکھے جانے کی جگہ

مَوجِ حَسرَت

حسرت و اندوہ کی لہر ، افسوس کی کیفیت

مَوجِ کَوثَر

کوثر کی لہر ، جنت کی نہر کی لہر

مَوجِ صَرصَر

تیز ہوا کی لہر ، بادِ صرصر

مَوج نَکہَت

خوشبو کی لہر

مَوجِ مُضطَر

وہ موج جس کی طغیانی کو کسی طرح قرار نہ ہو، بے قرار موج، بے چین لہر

مَوجُودْگی

موجود ہونا، حاضر باشی، حاضری، حضوری، ہست، سامنا

مَوج بورِیا

وہ خطوط اور نشانات جو بوریے یا چٹائی کی بناوٹ میں ہوتے ہیں، چٹائی یا بوری بچھانے سے بنی ہوئی لکیریں، چٹائی یا بوریا پر سونے سے جسم پر پڑنے والے کھردرے نشانات

مَوجِ نِگْہَت

رک : موجِ نکہت

مَوج نُما

موج کو دکھانے والا ، لہر جیسا ، لہر کی طرح کا

مَوزُوں

تلا ہوا، وہ چیز جو وزن ہو کے فروخت ہوتی ہے

مَوجْزَنی

موج زن ہونا، لہر اُٹھنے کی حالت، لہر مارنا، جوش و جذبات کا ابھار

مَوجُودَہ

زمانہ حال کا، عہد حاضر، حالیہ، اب کا، اس وقت کا، حاضر

مَوجِ آب

پانی کی لہر، پانی کی موج، پانی کی افراط، پانی کا امنگ، پانی کا تلاطم

مَوج نُور

روشنی کی لہر

مَوج دُود

دھوئیں کی لہر، دھواں

مَوج مَسْتی

تماشہ، مزاق، موج مستی، جشن، سیر و تفریح، خوشی منانا

مَوضُوعی

مصنوعی، فرضی، خیالی

مَوضُوعَہ

وضع کیا ہوا ، مقرر کیا ہوا ، بنایا ہوا ۔

مَوج انا

انا کی لہر، اہنکار کی لہر، غرور کا موج، خودپرستی کی لہر

مَوج نِگار

(طبیعیات) آواز کے اُتار چڑھاؤ کو معلوم کرنے کا ایک آلہ

مَوج میلا

سیر و تماشا، تفریح، دل بہلاوا

مَوج پَری

لفظوں کی خوبصورتی، نازک خیالی یا دل آویزی کی لہر

مَوجِ فَنا

مٹا دینے والی لہر، موت

مَوج صَبا

صبح کی تازہ ہوا ، باد ِنسیم، ہلکی ہوا

مَوج بَلا

ڈبو دینے والی موج، بہت اونچی طوفانی لہر، خطرناک لہر

مَوْجْ زَنَاں

Turning round, revolving wave, vortex

مَوجِ ہَوا

ہوا کی لہر، ہوا کا جھونکا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوج گُہَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوج گُہَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone