تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَوجِ غَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَوجِ غَم کے معانیدیکھیے
مَوجِ غَم کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- غم کی لہر
شعر
موج غم اس لیے شاید نہیں گزری سر سے
میں جو ڈوبا تو نہ ابھروں گا کبھی ساگر سے
تسکین دل کی ہم نے بھی پرواہ چھوڑ دی
ہر موج غم کو حاصل طوفاں بنا لیا
دم بخود کیوں ہے خزاں کی سلطنت
کوئی جھونکا کوئی موج غم چلے
English meaning of mauj-e-Gam
Noun, Feminine
- wave of sorrow
मौज-ए-ग़म के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ग़म की लहर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَوجِ غَم)
مَوجِ غَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔