تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَطْلُوب" کے متعقلہ نتائج

دَیجُور

سیاہ، تاریک، اماوس کی رات جس میں چاند نظر نہیں آتا، اندھیری رات، شبِ دیجور، سیاہ چیز، سیاہی

شَبِ دَیجُور

نہایت سیاہ یا تاریک رات، اندھیری رات، اماوس کی رات کو بھی شب دیجور کہا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَطْلُوب کے معانیدیکھیے

مَطْلُوب

matluubमतलूब

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: کنایۃً

اشتقاق: طَلَبَ

مَطْلُوب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱۔ طلب کیا گیا ، مانگا گیا ، خواہش کیا گیا ، مقصود ۔
  • ۲۔ جس کو طلب کیا جائے ۔
  • ۳۔ (کنایۃً) محبوب ، معشوق (طالب کے مقابل) ۔

English meaning of matluub

Adjective

Noun, Masculine

मतलूब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वांछित, अपेक्षित, आवश्यक, मनोनीत, चाहा हुआ, अभिप्रेत

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चाहा हुआ, मांगा गया, इच्छा किया गया, प्रेमपात्र, माशूक़, प्रिय, जिसकी इच्छा की जाए

مَطْلُوب کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَطْلُوب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَطْلُوب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone