تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَطْلَع صاف ہونا" کے متعقلہ نتائج

آپَس

آپ ، خود

آپْسی

باہمی، ایک دوسرے سے متعلق

آپَس موں

رک : آپس میں.

آپَس میں

ایک دوسرے سے

آپَس کی

آپس کا (رک) کی تانیث

آپَس آپیں

آپ ہی آپ، خود بخود، اپنے آپ

آپَس داری

۱. قرابت داری ، رشتہ ، اپنایت

آپَس تھاپی

رک : آپا دھاپی.

آپس کی گفتگو

آپس کی بات چیت

آپَس میں آپ

خود بخود ، اپنے آپ.

آپَس والی

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپس کی مخالفت

باہمی مخالفت

آپَس کی پُھوٹ

پڑوسیوں دوستوں یا عزیزوں کی باہمی نزاع اور تفرقہ ؛ میاں بیوی کی خفگی.

آپَس کی باتیں

آپس کی بات (رک) کی جمع

آپس میں صلاحیں ہونا

باہم مشورے ہونا

آپس میں چاؤں چاؤں ہونا

بحث و مباحثہ ہونا، جھگڑا ہونا

آپَس میں رہنا

محبت اور اتفاق سے بسر کرنا، مل جل کر زندگی گزارنا

آپس میں نگاہیں لڑنا

ایک دوسرے کو دیکھنا

آپس میں سرگوشی ہونا

صلاح مشورہ ہونا

آپَس کی بات

رک : آپس کا معاملہ

آپَس کی بات چِیت

باہمی گفتگو، باہم صلاح و مشورہ

آپَس کا مُعامَلَہ

گھر کی بات، یگا نگت کی بات، اپنوں کا لین دین وغیرہ

آپس کا رنج و ملال بڑھنا

ایک دوسرے کے ساتھ رنجش زیادہ ہونا

آپَس میں نَہ مانا

اپنے میں نہ سمانا ، اپنے آپے میں نہ رہنا ، بیحد خوش ہونا

آپَس سُٹ دینا

ہوش گم ہونا.

آپَس کا واسْطَہ

رشتہ داری کا تعلق، قرابت یا دوستی کا علاقہ، وہ ربط و ضبط جو باہم رشتہ داری یا خلوص و محبت کی بنا پر ہو

آپَس کے

mutual, reciprocal, internal

آپَس کا

۱. رک : آپس.

آپَس تھے

آپس میں ، باہم دکر (آپس + دکنی: سے ) بمعنی آپس سے

آپَس والا

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپ سَتّا

خود مختار ، آزاد.

بَہْنیں بَہْنیں آپس میں لَڑِیں لوگوں نے جانا بَیر پَڑے

آپس میں تکرار سے عداوت نہیں ہو جاتی، آپس کی لڑائی لڑائی کیا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَطْلَع صاف ہونا کے معانیدیکھیے

مَطْلَع صاف ہونا

matla' saaf honaaमतला' साफ़ होना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

Roman

مَطْلَع صاف ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • آسمان کا ابر و غبار سے صاف ہونا ، آسمان پر گرد و غبار نہ ہونا
  • کسی کا مانع نہ ہونا ، کچھ روک ٹوک نہ ہونا ۔
  • داڑھی مونچھ کا نہ ہونا ، سبزہ کا آغاز نہ ہونا
  • دشمنوں سے مقام خالی ہونا ، روک ٹوک نہ ہونا ۔
  • کسی جگہ ایک آدمی بھی نہ ہونا
  • کسی چیز کا اپنی جگہ نہ ہونا
  • ۔مطلعپر ابروغبار نہ ہونا ۲۔(کنایۃً)غیروں اور حریفوں سے کسی جگہ کا صاف ہونا۔؎

Urdu meaning of matla' saaf honaa

Roman

  • aasmaan ka abr-o-gubaar se saaf honaa, aasmaan par gard-o-gubaar na honaa
  • kisii ka maane na honaa, kuchh rok Tok na honaa
  • daa.Dhii muunchh ka na honaa, sabzaa ka aaGaaz na honaa
  • dushmno.n se muqaam Khaalii honaa, rok Tok na honaa
  • kisii jagah ek aadamii bhii na honaa
  • kisii chiiz ka apnii jagah na honaa
  • ۔matlaapar abruu gubaar na honaa २।(kanaa.en)Gairo.n aur hariifo.n se kisii jagah ka saaf honaa।

English meaning of matla' saaf honaa

Compound Verb

  • obstacles to be removed, sky or horizon to be clear

मतला' साफ़ होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • किसी चीज़ का अपनी जगह ना होना
  • किसी जगह एक आदमी भी ना होना
  • ۔मतलापर अब्रू गुबार ना होना २।(कनाएन)ग़ैरों और हरीफ़ों से किसी जगह का साफ़ होना।
  • आसमान का अब्र-ओ-गुबार से साफ़ होना, आसमान पर गर्द-ओ-गुबार ना होना
  • किसी का माने ना होना, कुछ रोक टोक ना होना
  • दुश्मनों से मुक़ाम ख़ाली होना, रोक टोक ना होना
  • दाढ़ी मूंछ का ना होना, सब्ज़ा का आग़ाज़ ना होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آپَس

آپ ، خود

آپْسی

باہمی، ایک دوسرے سے متعلق

آپَس موں

رک : آپس میں.

آپَس میں

ایک دوسرے سے

آپَس کی

آپس کا (رک) کی تانیث

آپَس آپیں

آپ ہی آپ، خود بخود، اپنے آپ

آپَس داری

۱. قرابت داری ، رشتہ ، اپنایت

آپَس تھاپی

رک : آپا دھاپی.

آپس کی گفتگو

آپس کی بات چیت

آپَس میں آپ

خود بخود ، اپنے آپ.

آپَس والی

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپس کی مخالفت

باہمی مخالفت

آپَس کی پُھوٹ

پڑوسیوں دوستوں یا عزیزوں کی باہمی نزاع اور تفرقہ ؛ میاں بیوی کی خفگی.

آپَس کی باتیں

آپس کی بات (رک) کی جمع

آپس میں صلاحیں ہونا

باہم مشورے ہونا

آپس میں چاؤں چاؤں ہونا

بحث و مباحثہ ہونا، جھگڑا ہونا

آپَس میں رہنا

محبت اور اتفاق سے بسر کرنا، مل جل کر زندگی گزارنا

آپس میں نگاہیں لڑنا

ایک دوسرے کو دیکھنا

آپس میں سرگوشی ہونا

صلاح مشورہ ہونا

آپَس کی بات

رک : آپس کا معاملہ

آپَس کی بات چِیت

باہمی گفتگو، باہم صلاح و مشورہ

آپَس کا مُعامَلَہ

گھر کی بات، یگا نگت کی بات، اپنوں کا لین دین وغیرہ

آپس کا رنج و ملال بڑھنا

ایک دوسرے کے ساتھ رنجش زیادہ ہونا

آپَس میں نَہ مانا

اپنے میں نہ سمانا ، اپنے آپے میں نہ رہنا ، بیحد خوش ہونا

آپَس سُٹ دینا

ہوش گم ہونا.

آپَس کا واسْطَہ

رشتہ داری کا تعلق، قرابت یا دوستی کا علاقہ، وہ ربط و ضبط جو باہم رشتہ داری یا خلوص و محبت کی بنا پر ہو

آپَس کے

mutual, reciprocal, internal

آپَس کا

۱. رک : آپس.

آپَس تھے

آپس میں ، باہم دکر (آپس + دکنی: سے ) بمعنی آپس سے

آپَس والا

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپ سَتّا

خود مختار ، آزاد.

بَہْنیں بَہْنیں آپس میں لَڑِیں لوگوں نے جانا بَیر پَڑے

آپس میں تکرار سے عداوت نہیں ہو جاتی، آپس کی لڑائی لڑائی کیا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَطْلَع صاف ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَطْلَع صاف ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone