تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مٹیا مَحل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مٹیا مَحل کے معانیدیکھیے
مٹیا مَحل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱۔ دہلی کے ایک محلے کا نام جس کی نسبت مشہور ہے کہ جب شاہجہاں کے زمانے میں دلی کی تعمیر شروع ہوئی تو پہلے عارضی قیام کے لیے کچی مٹی کے مکانات اس جگہ بنوائے گئے تھے
- ۲۔ مٹی یا چکنی مٹی کا بنا ہوا مکان ؛ (مجازاً) قبر
- ۳۔ (مجازاً) جسم خاکی
English meaning of maTiyaa-mahal
Noun, Masculine
- an old residential area of Delhi, the name of a locality in Delhi, which is famous for the fact that when the construction of Delhi started during Shah Jahan's time, earthen houses were built for temporary accommodation at this place.
- mud house, grave
मटिया-महल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दिल्ली में एक मोहल्ले का नाम, जो इस तथ्य के लिए प्रसिद्ध है कि जब शाहजहाँ के समय में दिल्ली का निर्माण शुरू हुआ था, तब इस जगह पर अस्थायी आवास के लिए मिट्टी के घर बनाए गए थे
- मिट्टी या चिकनी मिट्टी का बना हुआ मकान, (लाक्षणिक) क़ब्र
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مٹیا مَحل)
مٹیا مَحل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔