تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"material" کے متعقلہ نتائج
material کے لیے اردو الفاظ
material کے اردو معانی
- جِسْمانی
- وُجُود
- سامان
- مادَّہ
- مَواد
material के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- जिस्मानी
- वुजूद
- सामान
- माद्दा
- मवाद
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مِیٹیرِیَل
خام اشیاء جو کسی مادّی چیز کی تیاری میں استعمال ہوتی ہیں ؛ اجزائے ترکیبی ، مواد ، سامان ، مسالا ، لوازمہ ۔
مُعْتَدِل
سیدھا، مستقیم، اعتدال والا، درمیانی درجہ کا، پرسکون، ٹھہرا ہوا، درمیانہ، اوسط، عرض و طول والا، مساوی المزاج، جس میں افراط و تفریط نہ ہو، اعتدال پسند، محتاط، معیار و مقدار میں اوسط درجے کا، معمولی، ایک ہی قاعدے یا اصول کے مطابق، یکساں، موافق، نہ گرم نہ سرد، قابل برداشت، جو سہا جا سکے، خوشگوار، مقدار میں برابر، ہم وزن
مُعْتَدِل الْمِزاج
جس کا مزاج اعتدال پر ہو، جس کے مزاج میں سردی گرمی وغیرہ اوسط درجہ کی ہو، متلون المزاج کے مقابل
مُعْتَدِل طِبّی
(طب) وہ (مزاج) جس میں عناصر اربعہ باعتبار کمیت و کیفیت حسب ضرورت طبعی ممزوج ہوں ، فرضی معتدل
مُعْتَدِل نَبات
(نباتیات) آبی پودے اور خشک پودے کا درمیانی پودا جو ایسی زمین میں اُگتا ہے جس میں اوسط مقدار کی نمی ہو ، میان پودا (Mesophyte) ۔
ماترا لگانا
ناگری رسم الخط کے حروفِ علّت کو حروف صحیح کے ساتھ ملانے کے جو اعراب یا علامتیں مقرر ہیں اُن کا استعمال کرنا
مُتَعَدِّیُ المُتَعَدّی
(قواعد) وہ متعدی فعل جو دوسرے متعدی فعل س بنایا گیا ہو (جیسے بلانا سے بلوانا ، دینا سے دِلوانا وغیرہ) یعنی وہ فعل جسے دو مفعولوں کی ضرورت ہو ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (material)
material
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔