تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَطْبَق" کے متعقلہ نتائج

مَطْبَق

ایک طرح کا پلاؤ جس کو یخنی بناکر پکایا جاتا ہے اور پھر یخنی میں چاول اُبال کر اُوپر سے گوشت رکھ دیا جاتا ہے یعنی تہہ لگاکر پکا ہوا پلاؤ ، عربی پلاؤ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَطْبَق کے معانیدیکھیے

مَطْبَق

matbaqमत्बक़

نیز : مُطَبَّق

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مَطْبَق کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • ایک طرح کا پلاؤ جس کو یخنی بناکر پکایا جاتا ہے اور پھر یخنی میں چاول اُبال کر اُوپر سے گوشت رکھ دیا جاتا ہے یعنی تہہ لگاکر پکا ہوا پلاؤ ، عربی پلاؤ
  • ایک طرح کی موٹی روٹی جس میں طبق در طبق کبھی گوشت کی اور کبھی انڈوں کی کئی تہیں دی جاتی تھیں
  • ریشمی کپڑے کی ایک قسم ۔
  • ڈھکن دار برتن
  • کئی طبقات پر مشتمل ، طبق والا ، تہ بہ تہ کیا ہوا

Urdu meaning of matbaq

  • Roman
  • Urdu

  • ek tarah ka pulaav jis ko yaKhnii banaakar pakaayaa jaataa hai aur phir yaKhnii me.n chaaval ubaal kar u.uopar se gosht rakh diyaa jaataa hai yaanii tahaa lagaakar pakaa hu.a pulaav, arbii pulaav
  • ek tarah kii moTii roTii jis me.n tabaq dar tabaq kabhii gosht kii aur kabhii anDo.n kii ka.ii tahe.n dii jaatii thii.n
  • reshmii kap.De kii ek qism
  • Dhakkandaar bartan
  • ka.ii tabqaat par mushtamil, tabaq vaala, taa bahtaa kyaa hu.a

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَطْبَق

ایک طرح کا پلاؤ جس کو یخنی بناکر پکایا جاتا ہے اور پھر یخنی میں چاول اُبال کر اُوپر سے گوشت رکھ دیا جاتا ہے یعنی تہہ لگاکر پکا ہوا پلاؤ ، عربی پلاؤ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَطْبَق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَطْبَق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone