تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَطْبَخ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَطْبَخ کے معانیدیکھیے
مَطْبَخ کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
کھانا پکانے کی جگہ، باورچی خانہ، رسوئی گھر
مثال - حیدرآباد میں یہ قاعدہ تھا کہ نظام اپنے مطبخ سے کبھی کبھی کچھ کھانا خاص لوگوں کو بھجوا دیا کرتا تھا
شعر
گر سگ گرسنہ لے شوم کے مطبخ کی باس
تو بھلا ہڈی کی جا کیا وہ بھنبوڑے پتھر
نہیں جز قرص مہر و ماہ کچھ گردوں کے مطبخ میں
سو وہ بھی ایک نان سوختہ اور ایک آبی ہے
English meaning of matbaKH
मतबख़ के हिंदी अर्थ
مَطْبَخ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَطْبَخ)
مَطْبَخ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔