تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَٹَر گَشْتی" کے متعقلہ نتائج

گَشْتی

گھومنے پھرنے والا ، مارا مارا پھرنے والا ، آوارہ .

گَشْتی پولِیس

رات میں گشت کر کے پہرہ دینے والی پولیس

گَشْتی نوٹ

کسی مسافر کۓ حق میں بنک یا کمپنی وغیرہ کا چیک جو کسی اور سہر یا ملک میں بھنایا جا سکے .

گَشْتی بان

رات کے گشت کا سپاہی ، چوکیداری یا نگہبانی کرنے والا ، سنتری .

گَشْتی مَکّھی

خاندان سرفیڈی (Syrphidae) کی مکھیاں جنہیں عام اصطلاح میں گشتی مکھیاں (Hover Fly) کہتے ہیں ، چمکیلے رنگوں کی ہوتی ہیں .

گَشْتی مَنْڈْلی

گھوم پھر کر تماشا دکھانے والی کمپنی ، جگہ جگہ تماشے دکھانے والے لوگوں کی جماعت .

گَشْتی چِٹِّھی

circular (letter)

گَشْتی مُراسَلَہ

وہ مُراسلہ جسے تمام متعلقہ لوگوں کے نام جاری کیا جائے ، سرکلر .

گَشْتِی دُکان

mobile shop

گَشْتی اِقامَت گاہ

mobile home

گَشْتِیا

چوکیدار ؛ روند ؛ محصول اکھٹا کرنے والا .

گَشْتِیات

رک : گشتی کی جمع ، سرکلرز ، گشتی مراسلے .

رُونڈ گَشْتی

رک : رون٘د گشتی.

رَوند گَشْتی

گشت ، رات کا گشت ، گشت لگانے کا عمل

باز گَشْتی

واپسی، مراجعت

حُکْمِ گَشْتی

وہ حکم جو سب جگہ پھرایا جائے، وہ حکم جو اکثر جگہ بھیجا جائے، وہ حُکم جو بہت سے آدمیوں کے نام ہو

مُراسَلَۂِ گَشْتی

circular or circular letter

شَب گَشْتی

رات کو گشت کرنا.

بالا گَشْتی

کشت ، روند، معاینہ

کوٹ گَشْتی

قلعے کے سپاہیوں کی وہ جماعت جو قلعے یا شہر کا گشت کر کے دشمنوں اور مجرموں کا سراغ لگائے ، قلعے کی گشت اور حفاظت پر مامور سپاہیوں کی جماعت.

رَونْد گَشْتِی کَرنا

Going the rounds, patrolling.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَٹَر گَشْتی کے معانیدیکھیے

مَٹَر گَشْتی

maTar-gashtiiमटर-गशती

وزن : 1222

دیکھیے: مَٹَر گَشت

  • Roman
  • Urdu

مَٹَر گَشْتی کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مؤنث

  • مٹر گشت کی حالت اور کیفیت، فضول میں چہل قدمی کرنا، آوارہ گردی، آوارہ مستی، گھومنا پھرنا، سیر سپاٹا

Urdu meaning of maTar-gashtii

  • Roman
  • Urdu

  • maTar gashat kii haalat aur kaifiiyat, fuzuul me.n chahalaqadmii karnaa, aavaaragardii, aavaaraa mastii, ghuumnaa phirnaa, sair sapaaTaa

English meaning of maTar-gashtii

Persian, Hindi - Noun, Feminine

मटर-गशती के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मटरगश्त होने की अवस्था या भाव, व्यर्थ में इधर-उधर घूमने की क्रिया या भाव;आवारा होकर घूमना-फिरना, आवारा गर्दी, घूमना फिरना, विचरण, सैर-सपाटा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَشْتی

گھومنے پھرنے والا ، مارا مارا پھرنے والا ، آوارہ .

گَشْتی پولِیس

رات میں گشت کر کے پہرہ دینے والی پولیس

گَشْتی نوٹ

کسی مسافر کۓ حق میں بنک یا کمپنی وغیرہ کا چیک جو کسی اور سہر یا ملک میں بھنایا جا سکے .

گَشْتی بان

رات کے گشت کا سپاہی ، چوکیداری یا نگہبانی کرنے والا ، سنتری .

گَشْتی مَکّھی

خاندان سرفیڈی (Syrphidae) کی مکھیاں جنہیں عام اصطلاح میں گشتی مکھیاں (Hover Fly) کہتے ہیں ، چمکیلے رنگوں کی ہوتی ہیں .

گَشْتی مَنْڈْلی

گھوم پھر کر تماشا دکھانے والی کمپنی ، جگہ جگہ تماشے دکھانے والے لوگوں کی جماعت .

گَشْتی چِٹِّھی

circular (letter)

گَشْتی مُراسَلَہ

وہ مُراسلہ جسے تمام متعلقہ لوگوں کے نام جاری کیا جائے ، سرکلر .

گَشْتِی دُکان

mobile shop

گَشْتی اِقامَت گاہ

mobile home

گَشْتِیا

چوکیدار ؛ روند ؛ محصول اکھٹا کرنے والا .

گَشْتِیات

رک : گشتی کی جمع ، سرکلرز ، گشتی مراسلے .

رُونڈ گَشْتی

رک : رون٘د گشتی.

رَوند گَشْتی

گشت ، رات کا گشت ، گشت لگانے کا عمل

باز گَشْتی

واپسی، مراجعت

حُکْمِ گَشْتی

وہ حکم جو سب جگہ پھرایا جائے، وہ حکم جو اکثر جگہ بھیجا جائے، وہ حُکم جو بہت سے آدمیوں کے نام ہو

مُراسَلَۂِ گَشْتی

circular or circular letter

شَب گَشْتی

رات کو گشت کرنا.

بالا گَشْتی

کشت ، روند، معاینہ

کوٹ گَشْتی

قلعے کے سپاہیوں کی وہ جماعت جو قلعے یا شہر کا گشت کر کے دشمنوں اور مجرموں کا سراغ لگائے ، قلعے کی گشت اور حفاظت پر مامور سپاہیوں کی جماعت.

رَونْد گَشْتِی کَرنا

Going the rounds, patrolling.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَٹَر گَشْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَٹَر گَشْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone