تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَٹَر گَشت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَٹَر گَشت کے معانیدیکھیے
مَٹَر گَشت کے اردو معانی
فارسی، ہندی - اسم، مؤنث
- ہواخواری، سیر سپاٹا، بے فائدہ مارا ماراپھرنا، آوارہ گردی کرنا، گھومنا، چہل قدمی
شعر
تقدیر ہی کچھ اپنی مٹر گشت کئے ہے
تمجیدؔ یہ ممکن ہے محالات بتا دوں
English meaning of maTar-gasht
मटर-गश्त के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सैर-सपाटा, धीरे-धीरे घूमना, निश्चिंत होकर प्रसन्नतापूर्वक व्यर्थ में इधर-उधर घूमना, आवारा फिरना, आवारागर्दी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَٹَر گَشت)
مَٹَر گَشت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔