تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَتاع لَوح و قَلَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَتاع لَوح و قَلَم کے معانیدیکھیے
مَتاع لَوح و قَلَم کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- تختی اور خامہ، خدا کے احکام کی تختی اور اس کے لکھنے کا قلم قدرت
شعر
متاع لوح و قلم لوٹتا رہا ہے جو
لہو لہان ہیں کیوں انگلیاں نہ سمجھے گا
اسی کو سونپ دے سرمایۂ ہنر اپنا
متاع لوح و قلم کا جو پاسبان لگے
ہے انقلاب کے شعلوں کی گرمیاں اس میں
متاع لوح و قلم کو سنبھال کر رکھنا
English meaning of mataa'-e-lauh-o-qalam
Noun, Feminine
- capital of pen and platter, pen and paper (or writing tablet)
मता'-ए-लौह-ओ-क़लम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- तख्ती और कलम, भगवान की आज्ञाओं की तख्ती और उसके कलम की शक्ति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَتاع لَوح و قَلَم)
مَتاع لَوح و قَلَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔