تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَتاع کارْوَاں" کے متعقلہ نتائج

کامْرانی

کامران ہونا، مقصد وری، کامیابی، دستیابی

کام دانی

بادلے کے تاروں سے کپڑے پر بیل بوٹے، بوٹی اور ترنج کی کڑھائی، وہ کپڑا جس پر سونے چاندی کے تاروں سے بیل بوٹے کاڑھے ہوں

کَمیرَنی

رک : کمیرن معنی نمبر ۲.

کُمُدْنی

۱. کنولوں کے پھولوں کا گُچّھا ، کنول کے پھول .

کَمُودَنی

کنول کی ایک قسم جو دن میں مُرجھا جاتا ہے

کَمِیدانی

کمیدان کا عہدہ یا کام .

کام دینا

(کسی کام میں) مدد پہنچانا، مفید مطلب ہونا، مؤثر ہونا، کام آنا، کارآمد ثابت ہونا

کَلِیدِ کامْرانی

باغِ کامْرانی

کامیابی کا باغ، خوش نصیبی، خوش قسمتی

غُلْغُلَۂ کامرانِی

فتحیابی کا شہرہ

اِعْتِبارِ کامْرانی

کامیابی کا بھروسہ، کامیابی کا اعتبار، کامیابی کا یقین

طَنْطَنَۂ عِشْرَت و کامْرانِی

عیش و عشرت کا شور، ناچ و گانا

کامدَنی والا

۔صفت۔ کامدانی بنانے کا پیشہ کرنے والا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَتاع کارْوَاں کے معانیدیکھیے

مَتاع کارْوَاں

mataa'-e-kaarvaa.nमता'-ए-कारवाँ

وزن : 112212

مَتاع کارْوَاں کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • قافلے کا مال و اسباب، مراد، اصل ملکیت

شعر

English meaning of mataa'-e-kaarvaa.n

Noun, Masculine, Feminine

  • the caravan's belongings, i.e. real assets

मता'-ए-कारवाँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • क़ाफ़िले की सामग्री, अभिप्राय: अचल संपत्ति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَتاع کارْوَاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَتاع کارْوَاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone