تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَتاعِ غَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَتاعِ غَم کے معانیدیکھیے
مَتاعِ غَم کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- غم کی دولت، مراد: غم جسے شاعر سرمایۂ معاملہ بندی سمجھتے ہیں
شعر
اپنی متاع غم کو لیے ہم بھی لوٹ آئے
ہر شخص کو تھی اپنی سنانے کی آرزو
ناشناس غم فقط داد ہنر دیتے رہے
ہم متاع غم کو رسوائے ہنر دیکھا کئے
متاع غم کو بچا رکھ چھپا کے سینے میں
تو اس خزانے کو اوروں میں بانٹتا کیا ہے
English meaning of mataa'-e-Gam
Noun, Feminine
- commodity of sorrow
मता'-ए-ग़म के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ग़म की दौलत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَتاعِ غَم)
مَتاعِ غَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔