تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَصْرُوف" کے متعقلہ نتائج

مَصْرُوف

صرف کیا ہوا، صرف کیا گیا، پھیرا گیا

مَصْرُوف ہونا

be busy, be engaged (in)

مَصْرُوف رَہْنا

مشغول رہنا، کام میں لگا رہنا۔

مَصْرُوف ہو جانا

مشغول ہونا ، کام میں لگا ہونا ؛ خالی نہ رہنا ۔

مَصْرُوفِ عَمَل

کام میں مصروف، مشغول

مَصْرُوفی

مشغول، کام میں لگا ہوا

مَصْرُوف کَرنا

آمدنی بڑھانے کے لیے یا کسی کام میں روپیہ لگانا۔

مَصْرُوف کار

مشغول رہنے والا ، کسی کام میں لگا ہوا

مَصْرُوفِیَت

مصروف ہونے کی حالت، شغل، مشغولی، مشغولیت، کسی کام میں لگا ہونا

مَصْرُوفِیات

مصروفیت کی جمع ؛ بہت سارے کام ، بہت سے مشغلے ، مختلف کام ۔

مَصْرُوفِ پَیکار

برسرپیکار ، لڑائی میں مصروف ۔

مَصْرُوفِیَّت پَیدا کَرْنا

مشغولیت نکال لینا ، کام کرنے لگنا .

مَصرُوفِ نَزَاعِ بَاہَم

باہمی تنازعہ میں مصروف

دَھنْدے میں مَصْرُوف ہونا

اپنے کام میں لگ جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَصْرُوف کے معانیدیکھیے

مَصْرُوف

masruufमसरूफ़

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: صَرَفَ

  • Roman
  • Urdu

مَصْرُوف کے اردو معانی

صفت

  • صرف کیا ہوا، صرف کیا گیا، پھیرا گیا
  • کام میں لگا ہوا، مشغول، دھیان لگایا ہوا

    مثال بہاری لال تین کاموں میں ایک ساتھ مصروف ہے پان کھاتا ہے، حقہ پیتا ہے اور اخبار پڑھ رہا ہے

  • استعمال، کام (بجائے مصرف)

شعر

Urdu meaning of masruuf

  • Roman
  • Urdu

  • sirf kyaa hu.a, sirf kiya gayaa, pheraa gayaa
  • kaam me.n laga hu.a, mashGuul, dhyaan lagaayaa hu.a
  • istimaal, kaam (bajaay musarrif

English meaning of masruuf

Adjective

  • employed, engaged (in), engaged in some work, occupied, busy, preoccupied, employed

    Example Biharilal teen kamon mein ek sath masruf hai paan khata hai, huqqa pita hai aur akhbar padh raha hai,

  • busy, preoccupied, employed, engaged in some work, occupied

मसरूफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो ख़र्च किया गया हो, व्यय किया गया, फेरा गया
  • काम में लगा हुआ, व्यस्त, ध्यान लगाया हुआ

    उदाहरण बिहारी लाल तीन कामों में एक साथ मसरूफ़ है पान खाता है, हुक़्क़ा पीता है और अख़बार पढ़ रहा है

  • प्रयोग, काम (व्यय करने की जगह)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَصْرُوف

صرف کیا ہوا، صرف کیا گیا، پھیرا گیا

مَصْرُوف ہونا

be busy, be engaged (in)

مَصْرُوف رَہْنا

مشغول رہنا، کام میں لگا رہنا۔

مَصْرُوف ہو جانا

مشغول ہونا ، کام میں لگا ہونا ؛ خالی نہ رہنا ۔

مَصْرُوفِ عَمَل

کام میں مصروف، مشغول

مَصْرُوفی

مشغول، کام میں لگا ہوا

مَصْرُوف کَرنا

آمدنی بڑھانے کے لیے یا کسی کام میں روپیہ لگانا۔

مَصْرُوف کار

مشغول رہنے والا ، کسی کام میں لگا ہوا

مَصْرُوفِیَت

مصروف ہونے کی حالت، شغل، مشغولی، مشغولیت، کسی کام میں لگا ہونا

مَصْرُوفِیات

مصروفیت کی جمع ؛ بہت سارے کام ، بہت سے مشغلے ، مختلف کام ۔

مَصْرُوفِ پَیکار

برسرپیکار ، لڑائی میں مصروف ۔

مَصْرُوفِیَّت پَیدا کَرْنا

مشغولیت نکال لینا ، کام کرنے لگنا .

مَصرُوفِ نَزَاعِ بَاہَم

باہمی تنازعہ میں مصروف

دَھنْدے میں مَصْرُوف ہونا

اپنے کام میں لگ جانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَصْرُوف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَصْرُوف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone