تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُصْنُوعِیَّت" کے متعقلہ نتائج

مُصْنُوعِیَّت

بناوٹ ، ساخت ؛ مصنوعی پن ہونا ، غیر فطری رویہ ، تکلف

مَصْنُوعی تَنَفُّس

(طب) کسی زہر کے اثر ، پانی میں ڈوبنے کی وجہ سے یا کسی اور وجہ سے دم گھٹ کر عمل تنفس بند ہو جاتا ہے اس کو بحال کرنے کا مصنوعی طریقہ جس میں معالج مریض کی کمر اور پیٹ پر سارا وزن دونوں ہاتھوں سے ڈالتا ہے اور آہستہ آہستہ دباتا ہے جس کی وجہ سے مریض کے پیٹ پر دباؤ پڑنے سے پیٹ کے اعضاء اپنا دباؤ سینے اور چھاتی کی طرف منتقل کرتے ہیں ، اس دباؤ سے پھیپھڑوں کے اندر کی ہوا منھ اور حلق کی طرف زور کرے گی اور بلغم یا پانی جس کی وجہ سے ہوا کی آمد و رفت بند ہوچکی تھی منہ کے راستے سے باہر آجائے گی اور پھر ازسرنو تنفس جاری ہو جائے گا ۔

مَصْنُوعی تُخْم اَنْدازی

مصنوعی تخم ریزی ، مصنوعی نسل کشی ، غیر حقیقی منوی ترسیل برائے نسل کشی (بذریعہء آلات) (Artificial Insemination)

اردو، انگلش اور ہندی میں مُصْنُوعِیَّت کے معانیدیکھیے

مُصْنُوعِیَّت

masnuu'iyyatमुसनू'इय्यत

  • Roman
  • Urdu

مُصْنُوعِیَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بناوٹ ، ساخت ؛ مصنوعی پن ہونا ، غیر فطری رویہ ، تکلف

Urdu meaning of masnuu'iyyat

  • Roman
  • Urdu

  • banaavaT, saaKhat ; masnuu.ii pan honaa, Gair fitrii ravaiyyaa, takalluf

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُصْنُوعِیَّت

بناوٹ ، ساخت ؛ مصنوعی پن ہونا ، غیر فطری رویہ ، تکلف

مَصْنُوعی تَنَفُّس

(طب) کسی زہر کے اثر ، پانی میں ڈوبنے کی وجہ سے یا کسی اور وجہ سے دم گھٹ کر عمل تنفس بند ہو جاتا ہے اس کو بحال کرنے کا مصنوعی طریقہ جس میں معالج مریض کی کمر اور پیٹ پر سارا وزن دونوں ہاتھوں سے ڈالتا ہے اور آہستہ آہستہ دباتا ہے جس کی وجہ سے مریض کے پیٹ پر دباؤ پڑنے سے پیٹ کے اعضاء اپنا دباؤ سینے اور چھاتی کی طرف منتقل کرتے ہیں ، اس دباؤ سے پھیپھڑوں کے اندر کی ہوا منھ اور حلق کی طرف زور کرے گی اور بلغم یا پانی جس کی وجہ سے ہوا کی آمد و رفت بند ہوچکی تھی منہ کے راستے سے باہر آجائے گی اور پھر ازسرنو تنفس جاری ہو جائے گا ۔

مَصْنُوعی تُخْم اَنْدازی

مصنوعی تخم ریزی ، مصنوعی نسل کشی ، غیر حقیقی منوی ترسیل برائے نسل کشی (بذریعہء آلات) (Artificial Insemination)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُصْنُوعِیَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُصْنُوعِیَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone