تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَثْنَوی" کے متعقلہ نتائج

مَنظُوم

ایک لڑی میں پرویا ہوا، منسلک کیا ہوا، (ادب) مقررہ وزن یا بحر میں نظم کیا ہوا (موزوں کلام) شعر کی صورت میں مرتب کیا ہوا، موزوں کلام

مَنظُوم قِصَّہ

نظم کیا ہوا قصہ یا داستان، چار بیت

مَنظُور کَردَہ

منظوری دیا گیا ، تسلیم کردہ ، اجازت دیا ہوا ۔

مَنْظُوم کَلام

شعر، نظم

مَنظوم کرنا

نظم کرنا، شعر کی صورت میں ڈھالنا، وزن یا بحر کے مطابق موزوں کرنا

مَنظُوم ڈرامَہ

(ادب) وہ ڈرامہ جس میں کردار نثر کے بجائے نظم میں مکالمے ادا کرتے ہیں ، نظم کیا ہو ا ڈرامہ ۔

مَنظُوم تَرجُمَہ

ایک زبان سے دوسری زبان میں کیا گیا ترجمہ جو نظم میں ہو (خواہ نظم سے نظم میں کیا جائے یا نثر سے نظم میں)

مَنظُومَہ

نظم کیا ہوا، ترتیب دیا ہوا، موزوں کیا ہوا

مَنظُومات

نظم کی ہوئی باتیں وغیرہ؛ مراد : نظمیں، شعریات، شاعری

مَنظُومِیَت

شعر / نظم کی شکل میں ہونا نیز منظوم ہونے کی حالت ، نظم ہونا ۔

مَناظِم

ترتیبیں ، قطاریں ؛ انسانی معاملات کا معمولی وقوع

مُنَظَّم

(نباتیات) تشاکلی پھولوں کا ایک نام (جس میں دھتورا ، سرسوں وغیرہ شامل ہیں) ، (لاط : Actinomot phic) ۔

مُنضَم

ضم کیا ہوا، ملا ہوا، شامل، پیوستہ، ملحق

مِنْ جُمْلَہ

کل میں سے، سب میں سے، کل ملا کر، ان میں سے جو بعد میں مذکور ہوں، (مضاف الیہ کی) فہرست یا ذیل میں شامل، سب کا سب، کل

مُنَظَّم طَرِیقََۂ کار

طریقہ کار جس میں ربط ہو، سلیقہ مندی

مُنَظَّم کَرنا

کسی چیز میں نظم پیدا کرنا، مربوط بنانا

مُنَظَّم طَور پَر

ترتیب سے ، سلیقے کے ساتھ ، مربوط ۔

مُنَظَّم ہونا

منظم کرنا کا لازم، ترتیب میں ہونا، مربوط ہونا، سلیقے سے ہونا

مُناظَمَہ

شعری نشست جس میں شعراء غزل کے بجائے اپنی اپنی نظمیں پڑھیں، مشاعرہ کی ایک قسم

مُنَظَّمَہ

رک : منظم ۔

مُنضَمَت

شامل ہونا ، شمولیت ، شرکت ۔

نَبْض مُختَلِف غَیر مُنَظَّم

کس صف(۔۔۔ضم م ، سک خ ، فت ت ، کس ل ، ی لین ، ضم م ، سک ن ، فت ت ، کس ظ/ضم م ، فت ن ، شد ظ بفت)

نَبْض مُختَلِف مُنَظّم

وہ نبض جس کی طبعی حالت اگرچہ بدلتی رہتی ہے لیکن باقاعدہ طور پر یعنی نبض کی ایک حرکت نرم اور دوسری سخت انتظام کے ساتھ برابر جاری رہتی ہے ۔

غَیر مُنَظَّم

جس میں ترتیب اور نظم نہ ہو، منتشر، بے ترتیب، بکھرا ہوا

نَبض مُنَظَّم

وہ نبض جس کے اختلاف میں ایک خاص ترتیب ہو کہ جس پر وہ دورہ کر رہی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَثْنَوی کے معانیدیکھیے

مَثْنَوی

masnaviiमसनवी

اصل: عربی

وزن : 212

مادہ: ثَنی

موضوعات: شاعری

مَثْنَوی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مولانا روم کی مشہور و معروف مثنوی
  • وہ مسلسل ہم وزن اشعار کی نظم جس کی ہر بیت کا قافیہ جدا اور بیت کے دونوں مصرعے ہم قافیہ ہوتے ہیں، کل مثنوی ایک ہی وزن میں ہوتی ہے اور اس کے اشعار کی تعداد مقرر نہیں، مثنوی بحر ہزج، رمل، سریع، خفیف، متقارب، متدارک وغیرہ بحروں میں کہی جاتی ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of masnavii

Noun, Feminine

  • poetry consisting of distichs corresponding in measure, each consisting of a pair of rhymes (besides which the distichs have distinct poetical endings); heroic verse
  • the poem of Jalaluʼd-din Moḥammadul-Balḵẖi, commonly called Maulavi Rumi, who composed about A.H. 600, and whose work is regarded by his followers as of equal authority with the Quran)

मसनवी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मौलाना जलालुद्दीन रूमी का प्रख्यात काव्य संग्रह
  • उर्दू पद्य की एक क़िस्म, जिसमें कोई कहानी या उपदेश एक ही वृत्त में होता है और उसका हर शेर दूसरे शेर से रदीफ़ क़ाफ़िए में नहीं मिलता, और हर शेर के दोनों मित्रं सानुप्रास होते हैं

مَثْنَوی سے متعلق دلچسپ معلومات

اردو کی صنف شاعری "مرثیے" کا بنیادی مقصد سوگ کا اظہار ہے۔ مرثیے میں اسلامی تاریخ کے ایک اہم باب، عراق میں پیش آنے والے واقعہ کربلا اور امام حسین کی شہادت کا بیان ہوتا ہے ۔ میر انیس نے اردو مرثیے کو بلندیوں پر پہنچا دیا۔ ان کے مرثیوں میں واقعات کا جتنا گہرا تعلق عرب تاریخ سے ہے، ان کی پیشکش کا انداز اتنا ہی ہندوستانی معاشرت خاص کر لکھنوی رسم رواج، بول چال میں رچا بسا ہے۔ انیس کے مرثیوں میں مرد کردار عربی عمامے، عبائیں اور قبائیں پہنے نظر آتے ہیں، میدان جنگ میں عربی ہتھیاروں اور جانوروں کا ذکر بھی ہے لیکن اس کے ساتھ ہندوستانی ہتھیاروں کے بھی نام آتے ہیں، عراق کے تپتے صحرا کے ساتھ ساتھ موسم اور صبح و شام کے بیان میں ہندوستان بھی جھلکتا ہے۔ میرانیس نے ہندوستانی خواتین کی امیدوں، آرزوؤں، تمناؤں، دعاؤں، ان کے ادب آداب، لہجے، روز مرے، محاورے اور ذہنی اور جذباتی رویوں کی ایسی تصویر کشی کی ہے کہ پوری اردو شاعری میں اس کا جواب نہیں ہے ۔ ان کے ایک مشہور مرثیے میں کربلا میں امام حسین کی بہن اپنی بھابی کو یہ خالص ہندوستانی انداز کی دعا دیتی ہیں بانوئے نیک نام کی کھیتی ہری رہے صندل سے مانگ بچوں سے گودی بھری رہے

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَثْنَوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَثْنَوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone