تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَصْلَحَت پَسَنْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَصْلَحَت پَسَنْد کے معانیدیکھیے
مَصْلَحَت پَسَنْد کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، واحد
- مناسب اور معقول بات سوچنے والا، وقت اور حالات کو سامنے رکھ کر اپنے رویے کا تعین کرنے والا، نرم روش اختیار کرنے والا، نتائج کے ڈر سے سچ کی پاسداری نہ کرنے والا
شعر
کچھ مصلحت پسند طبیعت نہ بن سکی
ورنہ ہم اہل غم کا مقدر برا نہ تھا
اے مصلحت پسند ہمارا بھی تیرے ساتھ
ہر چند رابطہ ہے مگر رابطہ نہیں
جب تجربوں سے ٹوٹے توقع کے آئینے
جو مصلحت پسند تھے نقصان میں رہے
English meaning of maslahat-pasand
Persian, Arabic - Adjective, Singular
- peace loving, peace minded, well wisher
मस्लहत-पसंद के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन
- शांतिप्रिय, शुभेच्छु, ख़ैरख़्वाह, अच्छा-बुरा समझ कर काम करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَصْلَحَت پَسَنْد)
مَصْلَحَت پَسَنْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔