تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَصْلَحَت کوش" کے متعقلہ نتائج

کوش

لغت، فرہنگ، ڈکشنری، وہ کتاب جس میں ہندی کے لغت ہوں، فرہنگ ہندی، لغات ہندی

کوش

ایک جوتا، جس کی ایڑی نہیں ہوتی، سلیپر

کوش

ایک قسم کا جوتا جس کی ایڑی نہیں ہوتی، سلیپر

کوشِش

سعی، دوڑ دھوپ، جدوجہد، محنت، قصد(کرنا کے ساتھ)

کوشِشِ بِیہُودَہ

کوشِش اُٹھا نَہ رَکْھنا

کسر نہ چھوڑنا ، دقیقہ فروگزاشت نہ کرنا.

کوشاں ہونا

کوشش کرنا، تگ و دو کرنا، دوڑ دھوپ کرنا

کوشْنی

کچھ گرم کچھ ٹھنڈا ، کُنکنا.

کوشَک

قصر، محل، ایوان، اونچی عمارت، راج مندر، اونچا اور بلند مکان، ایوان

کوشش نا معتبر

کوشِش کَرنا

کوشِش رَکْھنا

جدوجہد کرنا ، دوڑ دھوپ کرنا ، جتن کرنا ، قصد کرنا.

کُوشِی

مرکبات میں جزوِ آخر (لاحقے) کے طور پر، کوشش کرنا یا محنت کرنا کے معنوں میں مستعمل

کُوشا

ایک گھاس جس کی پتیاں نکیلی تیکھی اور سخت ہوتی ہیں.

کَوشی

چھوٹا سلیپر، عورتوں کا سلیپر

کوشِش تَرک کَرنا

کوشاں

کوشش کرنے والا، سعی کرنے والا، تگ و دو کرنے والا، دوڑ دھوپ کرنے والا

مِہر کوش

(لفظاً) محبت کی کوشش کرنے والا ؛ (مجازاً) محبت کرنے والا۔

ہَرزَہ کوش

فضول کام کرنے والا، وہ جو واہیات اور بیہودہ کاموں میں مبتلا ہو، معمولی باتوں پر زور صرف کرنے والا، فضول محنت کرنے والا، کارِ فضول کرنے والا

ہَوَس کوش

رک : ہوس کار ؛ عیاش ؛ خواہش مند ، آرزو مند ۔

عَیش کوش

نشاط و سرور میں مبتلا ، عیش و عشرت کرنے والا ، آرام پسند.

عَیْب کوش

عِبْرَت کوش

نصیحت حاصل کرنے والا ، انجامِ بد سے سبق لینے والا .

عَفْو کوش

گناہ معاف کرنے والا، خطا بخشنے والا، عفو پرور

کاہِل کوش

کوشش و مشقّت میں کاہل ، سُست مزاج ، کم کوشش کرنے والا.

مَعْصِیَت کوش

رک : معصیت کار ، گناہ گار ۔

غَم کوش

درد بھرا، اندوہ گیں، المنا ک

کَم کوش

تھوڑی کوشش کرنے والا، کاہل ، سُست، آرام طلب

شَب کوش

ایک قسم کا پھول.

سِتَم کوش

ظُلم کرنے والا، ستم کرنے کا عادی

حَق کوش

حق کے لیے کوشش کرنے والا

غَلَط کوش

ر ک : غلط کار .

گَرْم کوش

سخت محنت کرنے والا، جان توڑ کوشش کرنے والا

سَخْت کوش

سخت کوشش کرنے والا، جدوجہد کرنے والا، محنت و مشقت کرنے والا، محنتی

مَصْلَحَت کوش

غرض، ضرورت اور وقت کے تقاضے کے مطابق کام کرنے والا، وقت کے ساتھ چلنے والا

پُشْپ کوش

کاسۂ گل ، پھولوں کا پیالہ یا پیالی .

شَبْد کوش

فرہنگ، ڈکشنری، لغت

عافیت کوش

امن پسند، امن و سلامتی چاہنے والا، امن و سلامتی کے لیے کوشش کرنے والا

عِبادَت کُوش

عبادت کرنے والا، عبادت گزار، عابد

حَیا کوش

حیا کرنے والا، شرم کرنے والا

وَفا کوش

جس کی طبیعت میں وفا ہو، باوفا، وفادار

صَفا کوش

صاف ، شفاف ، بے لوث.

لَذَّت کوش

حصولِ لذّت کے لیے کوشش کرنے والا ، لذّت پسند.

تُلا کوش

رک : تلا پریکشا.

ناحَق کوش

ناحق بات کی کوشش کرنے والا، فضول کوشش کرنے والا

نَجات کوش

نجات پانے کی کوشش کرنے والا ، نجات چاہنے والا ، نجات کی کوشش کرنے والا ۔

نیک کوش

رک : نیکی کے لیے کوشاں ۔

آشتی کوش

امن ور صلح کی کوشش کرنے والا، محبت، دوستی اور بھائی چارہ کا طالب

بازی کوش

کھلاڑی.

بان کوش

ترکش

اردو، انگلش اور ہندی میں مَصْلَحَت کوش کے معانیدیکھیے

مَصْلَحَت کوش

maslahat-koshमस्लहत-कोश

وزن : 21221

مَصْلَحَت کوش کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت، واحد

  • غرض، ضرورت اور وقت کے تقاضے کے مطابق کام کرنے والا، وقت کے ساتھ چلنے والا

شعر

English meaning of maslahat-kosh

Persian, Arabic - Adjective, Singular

  • striving to do what is conducive to good, expedient

मस्लहत-कोश के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन

  • उद्देश्य, ज़रूरत और समय के आवश्यकता नुसार काम करने वाला, वक़्त के साथ चलने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَصْلَحَت کوش)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَصْلَحَت کوش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words