تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَصْلَحَت اَنْدیش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَصْلَحَت اَنْدیش کے معانیدیکھیے
مَصْلَحَت اَنْدیش کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- مصلحت سے کام لینے والا، مناسب اور معقول بات سوچنے والا، مقتضائے وقت اور عواقب کا سمجھنے والا، حالات کے مطابق طرز عمل رکھنے والا
شعر
یہی تھا مصلحت اندیش موسم کا تقاضا کیا
صدائے خامشی سے اک نئی گفتار ہو پیدا
یہ کہنا ہو گئے ہم اتنے مصلحت اندیش
چلے جو لو تو اسے ابھی خنک ہوا کہنا
پختہ ہوتی ہے اگر مصلحت اندیش ہو عقل
عشق ہو مصلحت اندیش تو ہے خام ابھی
English meaning of maslahat-andesh
Persian, Arabic - Adjective
- prudent, wise, far-seeing, diplomatic
मस्लहत-अंदेश के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- भला-बुरा सोचकर काम करने वाला, मुनासिब और माक़ूल बात सोचने वाला, मस्लिहत से काम लेने वाला, सुविधानुसार कार्य करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَصْلَحَت اَنْدیش)
مَصْلَحَت اَنْدیش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔