تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مسجود ملائک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مسجود ملائک کے معانیدیکھیے
مسجود ملائک کے اردو معانی
صفت
- وہ جسے فرشتے سجدہ کریں، کنایتہً: حضرت آدم علیہ السلام
شعر
میں کہ مسجود ملائک تھا کبھی داور حشر
میرے اعمال پر ان سے ہی مدد ہے حد ہے
اس جہاں میں میں ہی مسجود ملائک تھا سدیدؔ
اس جہاں میں آج کے انساں سے شرمندہ ہوں میں
سوز دل پاس وفا درد جگر ہے کہ نہیں
جو تھا مسجود ملائک وہ بشر ہے کہ نہیں
English meaning of masjuud-e-malaa.ik
Adjective
- the one to whom the angels prostrate (Prophet Adam)
मस्जूद-ए-मलाइक के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिनको फ़िरिश्तों ने सज्दा किया था अर्थात पैग़म्बर आदम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مسجود ملائک)
مسجود ملائک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔