تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسْجِدِ قِبْلَتَین" کے متعقلہ نتائج

مَسْجِدِ قِبْلَتَین

ہجرت سے سولہ سترہ ماہ بعد ایک دن نبی اکرم صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم صحابہ کے ساتھ اس مسجد میں نماز ظہر ادا کر رہے تھے کہ خدا تعالیٰ کی طرف سے تحویل قبلہ کا حکم نازل ہوا ، آپ صلی اﷲ علیہ وسلم اُس وقت تک دو رکعت نماز ادا کر چکے تھے اس حکم کے بعد آپ صلی اﷲ علیہ وسلم نے اپنے مقتدیوں کے ساتھ اپنا رُخ کعبے کی طرف کر کے باقی دو رکعتیں ادا کیں ، اسی وجہ سے اس مسجد کو مسجد قبلتین یا ذو قبلتین یعنی دو قبلوں والی مسجد کہتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْجِدِ قِبْلَتَین کے معانیدیکھیے

مَسْجِدِ قِبْلَتَین

masjid-e-qiblatainमस्जिद-ए-क़िब्लतैन

مَسْجِدِ قِبْلَتَین کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہجرت سے سولہ سترہ ماہ بعد ایک دن نبی اکرم صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم صحابہ کے ساتھ اس مسجد میں نماز ظہر ادا کر رہے تھے کہ خدا تعالیٰ کی طرف سے تحویل قبلہ کا حکم نازل ہوا ، آپ صلی اﷲ علیہ وسلم اُس وقت تک دو رکعت نماز ادا کر چکے تھے اس حکم کے بعد آپ صلی اﷲ علیہ وسلم نے اپنے مقتدیوں کے ساتھ اپنا رُخ کعبے کی طرف کر کے باقی دو رکعتیں ادا کیں ، اسی وجہ سے اس مسجد کو مسجد قبلتین یا ذو قبلتین یعنی دو قبلوں والی مسجد کہتے ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسْجِدِ قِبْلَتَین)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسْجِدِ قِبْلَتَین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words