تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسْجِدِ جُمْعَہ" کے متعقلہ نتائج

مَسْجِدِ جُمْعَہ

حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب ہجرت کے موقعے پر قبا کی بستی سے مدینہء منورہ روانہ ہوئے تھے تو جمعے کا روز تھا ، ابھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم قبیلہء بنو سالم بن عوف میں پہنچے تھے کہ جمعے کی نماز کا وقت ہوگیا، اسی مقام پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز جمعہ ادا فرمائی ، اب یہاں ایک مسجد بنا دی گئی ہے جسے مسجد جمعہ کہا جاتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْجِدِ جُمْعَہ کے معانیدیکھیے

مَسْجِدِ جُمْعَہ

masjid-e-jum'aमस्जिद-ए-जुम'अ

مَسْجِدِ جُمْعَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب ہجرت کے موقعے پر قبا کی بستی سے مدینہء منورہ روانہ ہوئے تھے تو جمعے کا روز تھا ، ابھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم قبیلہء بنو سالم بن عوف میں پہنچے تھے کہ جمعے کی نماز کا وقت ہوگیا، اسی مقام پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز جمعہ ادا فرمائی ، اب یہاں ایک مسجد بنا دی گئی ہے جسے مسجد جمعہ کہا جاتا ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسْجِدِ جُمْعَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسْجِدِ جُمْعَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words