تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَسْجِدِ جِن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْجِدِ جِن کے معانیدیکھیے
مَسْجِدِ جِن کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- سوقِ معلی میں جنت المعلیٰ کے قبرستان کے قریب واقع مسجد جہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جنوں سے بیعت لی تھی ، دیگر مقامات مقدسہ کی طرح یہ مسجد بھی سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے کرم سے فضیلتوں کا مرکز بن گئی ، قرآن مجید کی سورئہ جن اسی مقام پر نازل ہوئی تھی ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَسْجِدِ جِن)
مَسْجِدِ جِن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔