تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسْجِدِ غَمامَہ" کے متعقلہ نتائج

مَسْجِدِ غَمامَہ

حرم نبوی صلی اﷲ علیہ وسلم کے قریب واقع مسجد جہاں حضور ِاقدس صلی اﷲ علیہ وسلم عیدین کی نماز پڑھا کرتے تھے اس کو مسجد مصلیٰ بھی کہتے ہیں ، حضور صلی اﷲ علیہ وسلم نے وہاں نمازِ استسقاء پڑھائی تھی اُسی وقت بادل نموار ہو کر بارش ہوئی اس لیے یہ مسجد غمامہ (بادل) سے موسوم ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْجِدِ غَمامَہ کے معانیدیکھیے

مَسْجِدِ غَمامَہ

masjid-e-Gamaamaमस्जिद-ए-ग़मामा

مَسْجِدِ غَمامَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حرم نبوی صلی اﷲ علیہ وسلم کے قریب واقع مسجد جہاں حضور ِاقدس صلی اﷲ علیہ وسلم عیدین کی نماز پڑھا کرتے تھے اس کو مسجد مصلیٰ بھی کہتے ہیں ، حضور صلی اﷲ علیہ وسلم نے وہاں نمازِ استسقاء پڑھائی تھی اُسی وقت بادل نموار ہو کر بارش ہوئی اس لیے یہ مسجد غمامہ (بادل) سے موسوم ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسْجِدِ غَمامَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسْجِدِ غَمامَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words