تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسْجِدِ اَمِیرْحَمْزَہ" کے متعقلہ نتائج

مَسْجِدِ اَمِیرْحَمْزَہ

مدینہء منورہ سے تقریباً ۳ میل کے فاصلے پر دامن کوہ میں شہداے اُحد کی قبروں اور حضرت امیر حمزہ ؓ کی قبر کے قریب یہ مسجد ہے جہاں روایات کے مطابق غزوئہ اُحد میں مسلمانوں کو جو ہزیمت اٹھانا پڑی اس کی بابت سورئہ آل عمران کی آیت ۱۴۰ یہاں اتری تھی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْجِدِ اَمِیرْحَمْزَہ کے معانیدیکھیے

مَسْجِدِ اَمِیرْحَمْزَہ

masjid-e-amiir-hamzaमस्जिद-ए-अमीर-हम्ज़ा

مَسْجِدِ اَمِیرْحَمْزَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مدینہء منورہ سے تقریباً ۳ میل کے فاصلے پر دامن کوہ میں شہداے اُحد کی قبروں اور حضرت امیر حمزہ ؓ کی قبر کے قریب یہ مسجد ہے جہاں روایات کے مطابق غزوئہ اُحد میں مسلمانوں کو جو ہزیمت اٹھانا پڑی اس کی بابت سورئہ آل عمران کی آیت ۱۴۰ یہاں اتری تھی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسْجِدِ اَمِیرْحَمْزَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسْجِدِ اَمِیرْحَمْزَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words