تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَسِیحا صِفَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَسِیحا صِفَت کے معانیدیکھیے
مَسِیحا صِفَت کے اردو معانی
صفت
- کنایۃً: معشوق
- مسیحا دم، وہ جس کی پھونک میں اعجاز میسحا ہو یعنی مردوں کو زندہ کر دے: مراد حکیم حاذق
شعر
تمہاری بات مسیحا صفت سہی لیکن
ہمارے زخم کا مرہم نہیں تو کچھ بھی نہیں
مسیحا صفت ہو جلا دو نظر سے
مریضان الفت بھی داد دوا دیں
مسیحا صفت اس کی آنکھیں ہیں لیکن
مرے زخم دل سے اسے واسطہ کیا
मसीहा-सिफ़त के हिंदी अर्थ
विशेषण
- मसीह के गुण रखने वाला, मुर्दे जिलाने वाला, वो जिसकी फूँक ईसा जैसी चमत्कारिक हो अर्थात मृत को जीवित कर दे, अर्थात विशेषज्ञ चिकित्सक
- (लाक्षणिक) प्रेमिका
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَسِیحا صِفَت)
مَسِیحا صِفَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔