تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَشْوَرَہ لینا" کے متعقلہ نتائج

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

breach of trust

اردو، انگلش اور ہندی میں مَشْوَرَہ لینا کے معانیدیکھیے

مَشْوَرَہ لینا

mashvara lenaaमशवरा लेना

محاورہ

مادہ: مَشْوَرَہ

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

مَشْوَرَہ لینا کے اردو معانی

  • رائے لینا، صلاح لینا، تدبیرپوچھنا، تجویز دریافت کرنا
  • (شاعری) کلام میں کسی استاد سے اصلاح لینا

Urdu meaning of mashvara lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • raay lenaa, salaah lenaa, tadbiir puuchhnaa, tajviiz daryaafat karnaa
  • (shaayarii) kalaam me.n kisii ustaad se islaah lenaa

English meaning of mashvara lenaa

  • (in poetry) making amends with the advice of a master-poet
  • take advice, consult

मशवरा लेना के हिंदी अर्थ

  • सलाह लेना, राय लेना, तदबीर पूछना, सुझाव दरियाफ़्त करना
  • (कविता) कलाम में किसी उस्ताद से इस्लाह लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

breach of trust

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَشْوَرَہ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَشْوَرَہ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone