تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَشْرِق و مَغْرِب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَشْرِق و مَغْرِب کے معانیدیکھیے
مَشْرِق و مَغْرِب کے اردو معانی
اسم
- مشرق اور مغرب، مراد : پوری دنیا، سارا عالم، دنیا بھر میں
شعر
کھلے ہیں مشرق و مغرب کی گود میں گلزار
مگر خزاں کو میسر نہیں یقین بہار
اپنے دل کے مشرق و مغرب اس کے رخ سے منور ہیں
بے شک تیرا روپ بھی کامل بے شک تو بھی تمام ہے چاند
روز یہ مشرق و مغرب کا تماشہ کیوں ہے
اگتے دیکھا ہے جسے اس کو ہی ڈھلتے دیکھا
English meaning of mashriq-o-maGrib
Noun
- east and west, the whole world
मश्रिक-ओ-मग़रिब के हिंदी अर्थ
संज्ञा
- पूरब और पश्चिम, पूरी दुनिया, दुनिया भर में
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَشْرِق و مَغْرِب)
مَشْرِق و مَغْرِب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔