تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَشْرِقِ وُسْطیٰ" کے متعقلہ نتائج

تَفَقُّد

توجہ، پرسش، التفات

تَفَقُّد نامَہ

پرسش کا خط ، ایسا خط جس میں کسی کا احوال پوچھا گیا ہو.

تَفَقُّد کَرنا

show kindness (to)

اردو، انگلش اور ہندی میں مَشْرِقِ وُسْطیٰ کے معانیدیکھیے

مَشْرِقِ وُسْطیٰ

mashriq-e-vustaaमश्रिक़-ए-वुस्ता

اصل: عربی

وزن : 21222

موضوعات: سیاسیات علاقائی

  • Roman
  • Urdu

مَشْرِقِ وُسْطیٰ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مغربی ایشیا اور شمالی افریقہ کے ممالک (جو ایران سے مصر تک پھیلے ہوئے ہیں ان میں شام، اردن، اسرائیل، لبنان، سعودی عربیہ، ایران اور عراق شامل ہیں) کا علاقہ

    مثال مشرق وسطیٰ کسی ایک ملک کا نام نہیں بلکہ یہ اصطلاح اپنے جدید وسیع معنوں میں مصر، سوڈان، اری ٹیریا، حبشہ، سومالی لینڈ، سعودی عرب، یمن، خلیج فارس، فلسطین، شرق اردن، شام، لبنان، عراق اور ایران کے ممالک کے لیے مجموعی طور پر استعمال ہوئی ہے اس کے طیارے پاکستان، بھارت اور افغانستان کے علاوہ مشرق وسطیٰ کے دوسرے دارالحکومتوں بلکہ یورپ کو بھی جاتے ہیں

Urdu meaning of mashriq-e-vustaa

  • Roman
  • Urdu

  • maGribii eshiyaa aur shumaalii afriiqaa ke mamaalik (jo i.iraan se misr tak phaile hu.e hai.n in me.n shaam, ardan, israa.iil, lubnaan, sa.uudii arabiyaa, i.iraan aur iraaq shaamil hain) ka ilaaqa

English meaning of mashriq-e-vustaa

Noun, Masculine

  • Middle East

मश्रिक़-ए-वुस्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मध्य-पूर्व एशिया, पश्चिमी एशिया और उत्तरी अफ़्रीक़ा के देश (जो ईरान से मिस्र तक फैले हुए हैं उनमें सीरिया, उर्दन, इस्राईल, लिबनान, सऊदी अरब, ईरान और ईराक़ शामिल हैं)

    उदाहरण उसके तय्यारे (वायुयान) पाकिस्तान, भारत और अफ़ग़ानिस्तान के अलावा मशरिक़-ए-वुस्ता के दूसरे दारुल-हुकूमतों (राजधानियाँ) बल्कि यूरोप को भी जाते थे मशरिक़-ए-वुस्ता किसी एक मुल्क का नाम नहीं बल्कि यह इस्तिलाह (पारिभाषा) अपने जदीद (आधुनिक) वसीअ (विशाल) मानों (अर्थों) में मिस्र, सूडान, इरीट्रिया, हब्शा, सूमाली लैंड, सऊदी अरब, यमन, ख़लीज-फ़ारस (फारस खाड़ी) फ़िलिस्तीन, शर्क़ उर्दन (पूर्वी उर्दन) शाम (सीरिया) लिबनान, इराक़ और ईरान के ममालिक (देश समूह) के लिए मजमूई-तौर (सामूहिक रूप) पर इस्तिमाल हुई है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَفَقُّد

توجہ، پرسش، التفات

تَفَقُّد نامَہ

پرسش کا خط ، ایسا خط جس میں کسی کا احوال پوچھا گیا ہو.

تَفَقُّد کَرنا

show kindness (to)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَشْرِقِ وُسْطیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَشْرِقِ وُسْطیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone