تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَشْرِقِ اَدْنیٰ" کے متعقلہ نتائج

اَدْنیٰ

قریب، قریب تر، نزدیک تر، اقصیٰ کی ضد

اَدنیٰ جِنس

اَدناس

اَدنیٰ و اَعلیٰ

عظیم اور اکلین، راجکمار اور کسان، اعلی اور کم

عَدْنانی

عدنان (رک) سے منسوب ، عدنان کی نسل سے ، بنو عدنان .

عَدْنانِیَہ

جزیرۃ العرب کے باشندے ، جو جنوبی عرب کے قدیم قبیلۃ جرہم کی ایک خاتون کے بطن سے حضرت اسمعیل کی اولاد ہیں .

عَدْنان

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جد امجد کا نام جو فصاحت وبلاغت کے لئے مشہور تھے

عُبُور اَدْنیٰ

(ہیئت) چھوٹا چکّر .

جِنْسِ اَدْنٰی

کم قیمت مال، گھٹیل چیز

ساحِلِ اَدْنیٰ

ساحل کی وہ ڈھلانیں جن پر پانی چڑھ کر منتہیٰ تک پہن٘چتا ہے.

مَشْرِقِ اَدْنیٰ

چھوٹا مشرق، مراد: ایشیائے کوچک جس میں ترکی، آرمینیا وغیرہ شامل ہیں

حَقِیَّتِ اَدنٰی

چھوٹی اراضی ؛ بسوہ داری

دِیوانِ اَدْنیٰ

سلطنتِ حیدرآباد دکن کے طرز حکومت میں ایک عہدہ.

وَکالَتِ اَدنیٰ

(قانون) وکالت کی ابتدائی سند یا ڈگری یعنی ایل ایل بی ۔

اِضافَت بَہ اَدْنیٰ مُلابَسَت

(قواعد) ان دو لفظوں کی اضافت جن میں کوئی ایسا معمولی لگاو ہو جو باقی آٹھ اضافتوں میں نہیں ہوتا، جیسے : ہمارا ملک، تمھاری فوج وغیرہ.

اِضافَت بَہ اَدْنیٰ تَعَلُّق

(قواعد) ان دو لفظوں کی اضافت جن میں کوئی ایسا معمولی لگاو ہو جو باقی آٹھ اضافتوں میں نہیں ہوتا، جیسے : ہمارا ملک، تمھاری فوج وغیرہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَشْرِقِ اَدْنیٰ کے معانیدیکھیے

مَشْرِقِ اَدْنیٰ

mashriq-e-adnaaमश्रिक़-ए-अदना

اصل: عربی

وزن : 21222

موضوعات: جغرافیہ

مَشْرِقِ اَدْنیٰ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھوٹا مشرق، مراد: ایشیائے کوچک جس میں ترکی، آرمینیا وغیرہ شامل ہیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of mashriq-e-adnaa

Noun, Masculine

  • Asia Minor

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَشْرِقِ اَدْنیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَشْرِقِ اَدْنیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone