تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَشْمُول" کے متعقلہ نتائج

مَشْمُول

شامل کیا ہوا، شریک کیا گیا، سب طرف سے گھیرا گیا، شمار میں کیا ہوا، ملایاگیا

مَشْمُولَہ

شامل، شریک، شامل کیا ہوا، شمار میں لیا ہوا، ملا ہوا، ملحق

مَشْمُولات

مشمول کی جمع، جو چیزیں شامل یا متعلق ہیں، شامل یا شریک کی ہوئی چیزیں

مَشْمُولَہ وَحْدَت

شامل ہونے والی وحدت ، کسی مجموعے میں شامل اکائی ۔

مَشْمُولَہ کَہانی

کہانی جو شامل ہو ، مجموعہ میں شامل کہانی ۔

مَشْمُولَہ ہِدایَت

شامل شدہ ہدایت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَشْمُول کے معانیدیکھیے

مَشْمُول

mashmuulमश्मूल

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: شَمِلَ

Roman

مَشْمُول کے اردو معانی

صفت

  • شامل کیا ہوا، شریک کیا گیا، سب طرف سے گھیرا گیا، شمار میں کیا ہوا، ملایاگیا

Urdu meaning of mashmuul

Roman

  • shaamil kiya hu.a, shariik kiya gayaa, sab taraf se gheraa gayaa, shumaar me.n kyaa hu.a, milaayaa gayaa

English meaning of mashmuul

Adjective

  • contained, surrounded, included in, common, counted

मश्मूल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सम्मिलित, समाहित, शामिल किया हुआ, मिलाया गया, शरीक किया गया, सभी ओर से घेरा गया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَشْمُول

شامل کیا ہوا، شریک کیا گیا، سب طرف سے گھیرا گیا، شمار میں کیا ہوا، ملایاگیا

مَشْمُولَہ

شامل، شریک، شامل کیا ہوا، شمار میں لیا ہوا، ملا ہوا، ملحق

مَشْمُولات

مشمول کی جمع، جو چیزیں شامل یا متعلق ہیں، شامل یا شریک کی ہوئی چیزیں

مَشْمُولَہ وَحْدَت

شامل ہونے والی وحدت ، کسی مجموعے میں شامل اکائی ۔

مَشْمُولَہ کَہانی

کہانی جو شامل ہو ، مجموعہ میں شامل کہانی ۔

مَشْمُولَہ ہِدایَت

شامل شدہ ہدایت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَشْمُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَشْمُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone