تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَشْکُور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَشْکُور کے معانیدیکھیے
مَشْکُور کے اردو معانی
صفت
- جس کا شکر ادا کیا جائے، جس نے احسان کیا ہو
- احسان مند، شکرگزار، ممنون
- مقبول، ماجور، پسندیدہ، شکر کیا ہوا
شعر
جذبۂ ہمدردیٔ الفت ترا مشکور ہوں
جب کسی کی آنکھ بھیگی میرا دامن نم ہوا
موت سچائی ہے اور اسے مان کر
ان کے ہاتھوں ہوئے قتل مشکور ہیں
کوئی ہر حال میں مشکور تیرا
کسی کو ہر گھڑی تجھ سے گلہ ہے
मशकूर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसका शुक्रिया अदा किया जाए, धन्यवाद का पात्र, जिसका आभार व्यक्त किया जाए
- प्रशंसित, आभारी, अनुगृहीत
مَشْکُور کے مترادفات
مَشْکُور کے متضادات
مَشْکُور سے متعلق محاورے
مَشْکُور کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَشْکُور)
مَشْکُور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔