تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَشْہُور" کے متعقلہ نتائج

بَرْبادِی

اجاڑ، ویرانی، خاتمہ، خرابی

بَرْبادِیٔ بِنْتِ عِنَب

شراب کی وجہ سے تباہی

بَربادِیٔ عُشّاق

محبت کرنے والوں کی تباہی، پیارکرنے والوں کی بربادی، عاشقوں کی بربادی

بَربادی آنا

خرابی آنا، تباہ یا برباد ہونا

خانَہ بَرْبادی

گھر کی تباہی، بیوی کا مرجانا، بیوی کے مرجانے پر زیادہ مستعمل ہے

شادی خانَہ بَربادی

وہ شادی جس کے نتائج اچھے نہ ہوں

خانْماں بَربادی

تباہی

میری قِسمَت میں بَربادی ہے

تباہ ہونا تقدیر میں لکھا ہے، برباد ہونا تقدیر میں لکھا ہے

وَقت کی بَربادی

وقت رائیگاں ہونے کا عمل ، وقت ضائع ہونے کی کیفیت

اردو، انگلش اور ہندی میں مَشْہُور کے معانیدیکھیے

مَشْہُور

mash.huurमशहूर

اصل: عربی

وزن : 221

جمع: مَشاہِیر

  • Roman
  • Urdu

مَشْہُور کے اردو معانی

صفت، واحد

  • (اچھائی یا برائی کے لیے) شہرت دیا گیا، جسے اکثر لوگ جانتے پہچانتے ہوں، نامور یا بدنام، معروف، عام، نامی
  • الم نشرح، طشت ازبام، زبان زد خلائق، شہرت پایا ہوا
  • حدیث آحاد کی ایک قسم جسے ہر زمانے میں تین یا اس سے زیادہ راویوں سے روایت کیا ہو

شعر

Urdu meaning of mash.huur

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ (achchhaa.ii ya buraa.ii ke li.e) shauhrat diyaa gayaa, jise aksar log jaante pahchaante huu.n, naamvar ya badnaam, maaruuf, aam, naamii
  • ۲۔ alamnashrah, tasht azbaam, zabaan zid-e-Khalaa.iq, shauhrat paaya hu.a
  • ۳۔ hadiis aahaad kii ek qism jise har zamaane me.n tiin ya is se zyaadaa raaviyo.n se rivaayat kyaa ho

English meaning of mash.huur

Adjective, Singular

मशहूर के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

مَشْہُور کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْبادِی

اجاڑ، ویرانی، خاتمہ، خرابی

بَرْبادِیٔ بِنْتِ عِنَب

شراب کی وجہ سے تباہی

بَربادِیٔ عُشّاق

محبت کرنے والوں کی تباہی، پیارکرنے والوں کی بربادی، عاشقوں کی بربادی

بَربادی آنا

خرابی آنا، تباہ یا برباد ہونا

خانَہ بَرْبادی

گھر کی تباہی، بیوی کا مرجانا، بیوی کے مرجانے پر زیادہ مستعمل ہے

شادی خانَہ بَربادی

وہ شادی جس کے نتائج اچھے نہ ہوں

خانْماں بَربادی

تباہی

میری قِسمَت میں بَربادی ہے

تباہ ہونا تقدیر میں لکھا ہے، برباد ہونا تقدیر میں لکھا ہے

وَقت کی بَربادی

وقت رائیگاں ہونے کا عمل ، وقت ضائع ہونے کی کیفیت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَشْہُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَشْہُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone