تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَشْہُور کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

مَشْہُور کَرْنا

شہرت دینا، منادی کرنا، اعلان کرنا، اشتہار کرنا

ایک ایک کی چار چار مَشْہُور کَرْنا

پھانس کا بانس بنا کر پیش کرنا ، بھڑ کانے یا بہکانے کےے لیے مبالغے کے سانھ بیان کرنا.

ایک ایک کی سَو سَو مَشْہُور کَرْنا

پھانس کا بانس بنا کر پیش کرنا ، بھڑ کانے یا بہکانے کےے لیے مبالغے کے سانھ بیان کرنا.

ایک ایک کی دَس دَس مَشْہُور کَرْنا

پھانس کا بانس بنا کر پیش کرنا ، بھڑ کانے یا بہکانے کےے لیے مبالغے کے سانھ بیان کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَشْہُور کَرْنا کے معانیدیکھیے

مَشْہُور کَرْنا

mash.huur karnaaमशहूर करना

محاورہ

مادہ: مَشْہُور

مَشْہُور کَرْنا کے اردو معانی

  • شہرت دینا، منادی کرنا، اعلان کرنا، اشتہار کرنا

English meaning of mash.huur karnaa

  • announce, proclaim, give out, advertise, publish

मशहूर करना के हिंदी अर्थ

  • प्रसिद्ध करना, शोहरत देना, घोषणा करना, मुनादी करना, प्रचार करना, एलान करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَشْہُور کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَشْہُور کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words