تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَشْعَر الْحَرام" کے متعقلہ نتائج

فاخِر

فخر کرنے والا، مغرور، متکبر

فاخرہ

عمدہ، نادر، قیمتی، بیش قیمت

فاخِرانَہ

فخر کرتے ہوئے ؛ مراد : قیمتی ، نادر ، فخر کے احساس کے ساتھ.

فَخْر

ناز، تعلی، افتخار

فَخِیر

جو خود کچھ نہ ہو لیکن اپنے باپ دادا پر فخر کرتا ہو ، بہت فخر کر نے والا ، باپ دادا پر فخر کر نے والا .

فَخَار

بہت فخر و ناز کر نے والا ، نخرے باز ، گھمنڈی ، نقل کرنے والا .

فَخْرُ الْاَوَّلَین

مراد: حضرت محمد مصطفٰے صلی اللہ علیہ وآله وسلم

فَخْر جانْنا

باعث عزّت و افتخار جاننا، قابل ناز و شرف جاننا

فَخْر آمیز

فَخْرِ دو عالَم

دونوں جہاں کا فخر و ناز ؛ مراد : آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم .

فَخْرِ بَشَرِیَّت

فخر آدم و فخر بشر، انسانیت کے لیے وجہ افتخار

فَخْرِ قَوم

فَخْرِ آدَم

بنی آدم کا افتخار، نوعِ انسانی کے لیے باعثِ فخر، مراد، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم

فَخْرُ الْمَوجُودات

کل عالم کے لیے باعث فخر ؛ مراد : آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم .

فخر وطن

فَخْرِ دو جَہاں

رک : فخر دوعالمؐ .

فَخْر رَکْھنا

برتری رکھنا ، فوقیت رکھنا .

فَخْرِ روزْگار

جس پرزمانہ فخر کرے، جس پر دنیا ناز کرے

فَخْرِ مِلَّت

فَخْرِ کَونْ و مَکاں

پوری کائنات اور تمام مخلوقات کے لیے باعث فخر ؛ مراد : حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلّم .

فَخْرِ جَہانداری

جس پر حکومت و بادشاہت کو فخر ہو ، حکومت و جہاں بانی کے لیے باعث نازش.

فَخْرِ بَشَر

انسان کا شرف ، مراد : پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا لقب .

فَخْر کَرْنا

اپنے لیے قابل شرف سمجھنا، باعث عزت و بزرگی خیال کرنا

فَخْر کی بات

شرف کی بات، عزت کی بات

فَخْرِ شاہاں

شہنشاہوں کے لیے باعث افتخار ؛ مراد : آن٘حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم .

فَخْر کی لینا

ناز کرنا ، غرور یا تکبر کرنا .

فَخْر لے جانا

سبقت لے جانا ، برتری حاصل کرنا .

فَخْر سَمَجْھنا

فَخْرِ عَمَل

فَخْرِ اُمَم

اُمُتوں کے لیے قابل فخر، سارے زمانے کے لیے وجہ افتخار

فَخْرِ مُلْک

فَخْرِ کَونَین

رک : فخرِ دو عالم .

فَخْر و مُباہات

غرور و ناز .

فَخْر حاصِل ہونا

شرف حاصل ہونا ، بزرگی حاصل ہونا .

فَخْرِیَّہ اَشْعار

وہ اشعار جن میں شاعر اپنی تعریف کرے ، تعلّی آمیز اشعار .

فَخْرِ خانْدان

وہ جو خاندان کے لیے باعث افتخار ہو، وہ شخص جس کی ذات سے خاندان کو عزت حاصل ہو

فَخْرِ نَسَب

ذات کی بڑائی .

فَخْرِیَۃً اَشْعار

وہ اشعار جن میں شاعر اپنی تعریف کرے ، تعلّی آمیز اشعار .

فَخْرِ رُسُل

رک : فخر انبیاؐ.

فَخْرِیَۃً پیشْکَش

ناز و افتخار کے ساتھ پیش کرنا یا سامنے لانا ، قابلِ فخر تخلیق یا کارکردگی ؛ وہ صنعت جو متعارف کروانے والے کے لیے باعث فخر ہو .

فَخْرِیَہ پیشْکَش

ناز و افتخار کے ساتھ پیش کرنا یا سامنے لانا، قابل فخر تخلیق یا کارکردگی

فَخْرِی

آم کی ایک قسم ؛ انگور کی ایک قسم ؛ فخر سے منسوب .

فَخَاری

گھمنڈ ، تعلّی ، غرور .

فَخْرِیَہ

گھمنڈ سے، فخر کے طور پر

فَخْراً

ازروئے فخر، غرور سے، فخر کے عنوان سے

فَخْرِیات

غرور ، گھمنڈ ، ڈینگ ، نازِ بے جا سے متعلق باتیں یا تحریریں .

فَخْرِ اَن٘بِیا

نبیوں کا فخر

فَخْرِیَۃً

فخر سے ، فخر کرتے ہوئے ، نازاں ہو کر ، جس میں فخر پایا جائے.

فُکاہی اَدَب

ظریفانہ اور مزاحیہ تحریرں اور تصانیف ، ایسا ادب جس کا تعلق ظرافت و مزاح سے ہو.

فُقَہائے اَرْبَعَہ

اہلِ سنّت کے چار بڑے فقہا یعنی امام ابو حنیفہ ، امام مالک ، اما شافعی اور امام احمد حنبل.

فِقْہ دان

علمِ فقہ کا عالم ، فقیہ.

فَخْرِ نَوع اِنْسانی

رک : فخر آدم .

مَتاعِ فَخْر

فخر کی دولت ، سرمایہ جس پر فخر کیا جاسکے ، قیمتی شے ۔

باعث فخر

فخر کا سبب

اردو، انگلش اور ہندی میں مَشْعَر الْحَرام کے معانیدیکھیے

مَشْعَر الْحَرام

mash'ar-ul-haraamमश'अर-उल-हराम

اصل: عربی

وزن : 212121

موضوعات: اسلام

مَشْعَر الْحَرام کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مزدلفہ، مکے سے مشرقی جانب وہ وادی، جہاں حجاج قیام کرتے ہیں جو منیٰ اورعرفات کے درمیان واقع ہے، حج کے زمانے میں حاجی ۹ اور۱۰ ذی الحجہ کی درمیانی رات قیام کرتے ہیں، نماز مغرب اور نماز عشا ایک ساتھ ملا کر ادا کی جاتی ہیں (مشعر حرام ایک پہاڑ کا نام ہے، جو مزدلفہ میں واقع ہے، مشعر کے معنی شعار کے ہیں اور حرام بمعنی محترم و مقدس، مشعر حرام کے معنی شعار اسلام کے اظہار کے لئے ایک مقدس مقام ہے، یہ وہ مقام ہے جہاں مکہ معظمہ میں حج کے زمانے میں قربانی کرتے ہیں)

English meaning of mash'ar-ul-haraam

Noun, Feminine

  • place near Makkah where pilgrims sacrifice animals and get shaved after performing Hajj

मश'अर-उल-हराम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मुज़दल्फ़ा, यह वह स्थान जहाँ पवित्र मक्का में हज के समय क़ुर्बानी करते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَشْعَر الْحَرام)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَشْعَر الْحَرام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone