تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسَرَّت آگِیں" کے متعقلہ نتائج

جاں کاہ

جان گھٹانے یا کمزور کرنے والا، انتہائی تکلیف دہ، ضرر رساں

جانْکاہ

جان گھٹانے یا کمزور کرنے والا، انتہائی تکلیف دہ، ضرر رساں، دل دہشت زدہ کردینے والا

زَنَخ

ٹھوڑی

زَناخ

مُرغ یا کبوتر کے سینے کی ہڈی، جو دو شاخہ ہوتی ہے

جونکھ

جوکھم، خطرہ، ڈر

جان کاہی

جان کاہ کا اسم کیفیت

جاں کاہی

extreme labour, exhaustion

زِین خاں

A supposed demon.

صَدْمَۂ جانکاہ

بڑا صدمہ، سخت تکلیف، بڑی اذیّت، وہ صدمہ جس سے روح کو تکلیف پہنچے

زَناخ توڑْنا

سینۂ مُرغ کی ہڈی کو دو عورتوں کا کھین٘چ کر توڑنا، پکّا یارانہ ہونا، ہم راز بنانا، سہیلی بنانا

زَناخ باندْھنا

بہت پکّی سہیلی یا ہمراز بنانا (قلعۂ دہلی کی بیگمات اور دُوسری عورتیں جب کسی کو سہیلی بناتیں تو بابَم مِل کر زناخ توڑتیں اور اس طرح ان میں پکّا سہیلا پن قائم ہو جاتا اس کا طریقہ یہ ہوتا کہ ہڈی کی ایک شاخ ایک پکڑتی اور دُوسری شاخ دُوسری پکڑتی اور اسے زور لگا کر توڑا جاتا) ۔

زَنَخْ زَن

طعنہ دینے والا، دون کی لینے والا، بڑ مارنے والا

زَنَخْدانی

زنخداں سے متعلق، ٹھوڑی تک

زَنَخْدان

ٹھوڑی، ذقن

جان کھودینا

حد درجے کی مشقت کرنا

جان خَراشی

جان خراش (رک) کا اسم کیفیت.

ذی نَخْوَت

مغرور، متکبّر، گھمنڈی

جان کو ہَتھیلی پَر رَکْھنا

رک: جان ہتھیلی پر رکھنا.

زَنْخا

وہ شخص جسکی حرکات و سکنات عورتوں کی سی ہوں، ہیجڑا

زَناخی

اوباش عورتوں کی اِصطلاح میں وہ عورت جو دُوسری عورت کے ساتھ زناخ توڑ کر اس کی ہمدم اور ہم راز بنے، پکّی سہیلی

جان خُشْک ہونا

بہت خوفزدہ ہونا ، سہم جانا ، دم نکلنا.

زَنْخَہ

رک : زنخا ۔

جُون٘کْھنا

رک : جوکھنا.

جان کھانا

annoy, pester, hound

جان کھونا

آپا پیٹنا یا رونا، (بے حد) صدمہ کرنا

جان کَھپانا

بہت مشقت اٹھانا

جان کھا جانا

پیچھے پڑنا ، پریشان کرنا.

جان کھا لینا

تنگ کردینا، دق کرنا

جُنُوں خیز

دیوانگی پیدا کرنے والا، دیوانہ کردینے والا، دھن یا شوق بڑھانے والا

جان کَھپْنا

جان کھپانا کا لازم، بہت محنت اور مشقت سے کام ہونا، کسی معاملہ میں بہت فکر اور غور و خوض سے کام لیا جانا

جان کھاؤُ

نہایت مشکل ، جس میں جان جانے کا اندیشہ ہو ، جان لیوا (رک).

جان خَرَچْنا

زندگی قربان کرنا.

جان کَھپی کَرْنا

رک: جان کھپانا ، بیحد مشقت کرنا ، بہت کوشش سے کام لینا.

زَین خان

ایک فرضی اور خیالی جن ، برصغیر کی اوہام پرست عورتیں اس کے وجود اور تَصَرَفات کی قائل ہیں.

جان کو ہارْنا

جان دیدینا.

جَنیئُوکا ہاتھ

پٹے یا تلوار کا آڑا ہاتھ، پٹے بازوں اور تلوار چلانے والوں کی اصطلاح میں پٹے یا تلوار کا آڑا ہاتھ جو حریف پر مارا جاتا ہے، اور ایسا ضرب لگتا ہے کہ جنیئو کی طرح لگتا ہے

جِنّْ کِھلانا

زبردست یا سرکش شخص کو قابو میں لانا

جو نَہ کَہنا تھا کَہا

گالیاں دیں، کوسنے دیئے، بدزبانی کی

جان کو ہَلْکان کَرْنا

رک : جان ہلکان کرنا.

جان کھینْچْنا

جان نکالنا ، روح قبض کرنا.

جان کِھنچنا

۔جان نکلی جانا۔ ؎

جان خَسْتَہ

آزردہ دل ، ناخوش ، پریشان.

جو آنکھ سے دور وہ دل سے دور

جب تک انسان سامنے رہتا ہے تبھی تک اُس سے محبت بھی رہتی ہے یعنی منہ دیکھے کی محبت ہوتی ہے، غیر حاضری میں انسان یاد بھی نہیں رہتا

زِین خانَہ

وہ جگہ جہاں گھوڑے کی زِین ساز اور سواری کے سامان رکھے جائیں

جانے خایَہ خَطِیب کا

گالی ، دشنام .

جُون٘ک ہار

جون٘کیں پالنے اور لگانے والا شخص نیز ایک قوم جس کا پیشہ جون٘کیں رکھنے اور لگانے کا ہے

ظَنِّ خَیر

نیک خیال ، اچھی رائے ، نیک گمان.

جِنّی خَطْ

وہ خط جو اچھی طرح نہ پڑھا جائے، وہ تحریر جو اچھی طرح نہ پڑھی جائے، عورتیں جناتی خط کہتی ہیں

جونْک ہو کے چِمَٹْنا

cling like a leech, pester

جونْک ہو کے لِپَٹْنا

cling like a leech, pester

زِین کِھینچْنا

گھوڑے پر زِین کَسنا

جونک ہو کَر چِمَٹْنا

کسی کے سر ہوجانا، پیچھا نہ چھوڑنا.

جونک ہو کَر لِپَٹنْا

کسی کے سر ہوجانا، پیچھا نہ چھوڑنا.

آہِ جاں کاہ

جان گھٹانے یا دل کو کمزور کرنے والی آہ، انتہائی افسوسناک اور ضرر رساں تکلیف

ڈِھیلے زَناخ

(عو) زنانہ مزاج آدمی ، کاہل وجود آدمی.

ڈِھیلی زَناخ

سست و کاہل عورت.

سیبِ زَنَخ

(تصوّف) فرحت اور مشاہدے کو کہتے ہیں .

چاہِ زَنَخ

وہ چھوٹا سا گڑھا جو ٹھوڑی کے وسط میں ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسَرَّت آگِیں کے معانیدیکھیے

مَسَرَّت آگِیں

masarrat-aagii.nमसर्रत-आगीं

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

مَسَرَّت آگِیں کے اردو معانی

صفت

  • پرمسرت ، خوشیوں والا ۔

شعر

Urdu meaning of masarrat-aagii.n

  • Roman
  • Urdu

  • puramusarrat, Khushiiyo.n vaala

मसर्रत-आगीं के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • हर्षित, ख़ुशियों वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسَرَّت آگِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسَرَّت آگِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone