تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَثَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَثَل کے معانیدیکھیے
مَثَل کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- کہاوت، ضرب المثل، کہن، مقولہ
- وہ حکایت جس میں کوئی اخلاقی یا روحانی حقیقت بیان کی جائے، وہ قصہ جس میں تمثیل یا استعارے کے پیرائے میں کوئی بات بیان کی جائے، اخلاقی حکایت، مثالیہ، مجازیہ، قصہ، کہانی، داستان
- مانند، نظیر، ہمسر
- مثال
- وصف محال
- تقابل، موازنہ، تشبیہ، استعارہ، عہدہ، محکمہ
شعر
بوسہ جو رخ کا دیتے نہیں لب کا دیجئے
یہ ہے مثل کہ پھول نہیں پنکھڑی سہی
English meaning of masal
Noun, Feminine, Singular
- proverb
- saying
- like, resembling
- alike
- similar, analogous (to)
- likeness, similitude
- a bundle of papers on one case, a file
- adage, maxim
मसल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- कहावत, लोकोक्ति, कहन, उक्ति
- वह हिकायत जिसमें कोई नैतिक या आध्यात्मिक वास्तविकता बयान की जाए, वह कहानी जिसमें दृष्टांत या रूपक की शैली में कोई बात बयान की जाए, नीतिकथा, शिक्षात्मक, दृष्टांत योग्य, क़िस्सा, कहानी, दास्तान
- समान, उदाहरण, बराबर
- मिसाल
- वस्फ़ इमहाल
- तुलना, समानता
- उपमा, रूपक
- पद, विभाग अथवा शाखा
مَثَل کے مترادفات
مَثَل کے قافیہ الفاظ
مَثَل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَثَل)
مَثَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔