تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَصالَح دار" کے متعقلہ نتائج

مَصالَح دار

(معماری) مسالا دینے والا، اینٹیں گارا پہنچانے والا، قلی، مزدور، بیل دار

مَسالے دار

جس پر مسالہ لگا ہوا ہو، جس میں مسالہ پڑا ہو، وہ چیز جس میں مسالہ ملا ہوا ہو (کھانا یا کوئی چیز وغیرہ)

مَشْعَلَہ دار

رک : مشعلچی ۔

مِثل دَر مِثل

مختلف گروہوں کا ترتیب کے ساتھ الگ الگ کھڑا ہونا ؛ متواتر ، تسلسل کے ساتھ ۔

مِسْل دَرْ مِسْل

ایک صف کے بعد دوسری صف ، جوق در جوق ، ہر ایک مسل علیحدہ علیحدہ ، ایک جیسی ، ایک ہی صورت اور وضع قطع کی ، صف در صف ۔

مَسائِلِ اِدراک

مسائل ادر اک کے معنی ہیں مرئی کے جوانب و حدود پر واقف ہونا اسی کو احاطہ کہتے ہیں

مَشْعَلَہ داری

مشعلہ دار کا پیشہ یا کام

اوکھلی میں سَر دیا تو مُوسل کا کیا ڈر

جب خود کو خطرے میں ڈال دیا پھر نتائج کی کیا فکر، جب دانستہ خطرہ مول لیا تو پیش آنے والے مصائب کی کیا پروا

اوکْھلی میں سَر دِیا تو مُوسلوں سے کیا ڈَر

جب خود کو خطرے میں ڈال دیا پھر نتائج کی کیا فکر، جب دانستہ خطرہ مول لیا تو پیش آنے والے مصائب کی کیا پروا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَصالَح دار کے معانیدیکھیے

مَصالَح دار

masaala-daarमसाला-दार

اصل: فارسی

موضوعات: معماری کھانا

  • Roman
  • Urdu

مَصالَح دار کے اردو معانی

صفت

  • (معماری) مسالا دینے والا، اینٹیں گارا پہنچانے والا، قلی، مزدور، بیل دار
  • بہت زیادہ مرچ مصالح والا (کھانا یا کوئی چیز)
  • (مجازاً) چٹ پٹا، مزے دار
  • گوٹا کناری کا، کام دار، جیسے: مصالح دار ٹوپی، مصالح دار جوتی وغیرہ

Urdu meaning of masaala-daar

  • Roman
  • Urdu

  • (maamaarii) masaala dene vaala, i.inTe.n gaaraa pahunchaane vaala, qulii, mazduur, baildaar
  • bahut zyaadaa mirch masaale vaala (khaanaa ya ko.ii chiiz
  • (majaazan) chaTapTa, mazedaar
  • goTaa kinaarii ka, kaamadaar, jaiseh masaaledaar Topii, masaaledaar juutii vaGaira

English meaning of masaala-daar

Adjective

  • (Masonry) one who supplies materials (for a building)
  • seasoned with spices
  • ( Metaphorically) savoury, tasty
  • cloth worked over or edged, with gold or silver lace, bound or edged with lace

मसाला-दार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ( राजगीरी) मसाला देने वाला, ईंटें गारा पहुँचाने वाला, क़ुली, मज़दूर, बैलदार
  • बहुत ज़्यादा मिर्च-मसाले वाला (खाना या कोई चीज़)
  • ( लाक्षणिक) चटपटा, स्वादिष्ट
  • गोटा-किनारी वाला, कढ़ाई वाला, कामदार, जैसे: मसालेदार टोपी, मसालेदार जूती आदि

مَصالَح دار کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَصالَح دار

(معماری) مسالا دینے والا، اینٹیں گارا پہنچانے والا، قلی، مزدور، بیل دار

مَسالے دار

جس پر مسالہ لگا ہوا ہو، جس میں مسالہ پڑا ہو، وہ چیز جس میں مسالہ ملا ہوا ہو (کھانا یا کوئی چیز وغیرہ)

مَشْعَلَہ دار

رک : مشعلچی ۔

مِثل دَر مِثل

مختلف گروہوں کا ترتیب کے ساتھ الگ الگ کھڑا ہونا ؛ متواتر ، تسلسل کے ساتھ ۔

مِسْل دَرْ مِسْل

ایک صف کے بعد دوسری صف ، جوق در جوق ، ہر ایک مسل علیحدہ علیحدہ ، ایک جیسی ، ایک ہی صورت اور وضع قطع کی ، صف در صف ۔

مَسائِلِ اِدراک

مسائل ادر اک کے معنی ہیں مرئی کے جوانب و حدود پر واقف ہونا اسی کو احاطہ کہتے ہیں

مَشْعَلَہ داری

مشعلہ دار کا پیشہ یا کام

اوکھلی میں سَر دیا تو مُوسل کا کیا ڈر

جب خود کو خطرے میں ڈال دیا پھر نتائج کی کیا فکر، جب دانستہ خطرہ مول لیا تو پیش آنے والے مصائب کی کیا پروا

اوکْھلی میں سَر دِیا تو مُوسلوں سے کیا ڈَر

جب خود کو خطرے میں ڈال دیا پھر نتائج کی کیا فکر، جب دانستہ خطرہ مول لیا تو پیش آنے والے مصائب کی کیا پروا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَصالَح دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَصالَح دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone